@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
یادداشت کو کمزور کرنے والی عادات
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں سیلاب دنیا کی 10 بدترین قدرتی آفات کی فہرست میں شامل
@2021 – All Right Reserved. Designed
ذیابیطس سے متاثر ہونے پر سامنے آنے والی ابتدائی علامات
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس سے متاثر
وزیر اعظم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا کا شکار ہوگئے ہیں، ان کی طبیعت 2 روز سے مزید پڑھیں
ایشیا میں قدرتی حادثات سے 5 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے، رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
والدین بچوں کو سر کو گولائی دینے والے تکیوں پر لٹانے سے گریز کریں، ایف ڈی اے
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں صحت کا نظام کیسا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا آپ سیب کے حیرت انگیز فوائد جانتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی ماہرین کا ذہن کو پڑھ کر الفاظ بتانے والی مشین کا کامیاب تجربہ
@2021 – All Right Reserved. Designed