@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
وٹامن کی گولیاں پھیپھڑوں کے کینسر کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیلاب سے متاثرہ بچوں میں غذائیت کی صورتحال تشویشناک ہے، یونیسیف
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا تاحال عالمی ہنگامی صحت کا معاملہ بنا ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
انسانی جگر کی عمر پیوندکاری کے بعد بھی 100 برس تک ہوسکتی ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے بل گیٹس فاؤنڈیشن کا 1 ارب 20 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
جان بچانے والی ادویات جب زہر بن جائیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
سائنسدانوں کا انسانی دماغ کے سیلز کو چوہوں میں بنانے کا کامیاب تجربہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا ماؤتھ واشز کورونا وائرس کو غیر مؤثر بنا سکتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
سندھ میں کینسر کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ماہرینِ صحت
@2021 – All Right Reserved. Designed