@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
کورونا کا خاتمہ اولین ترجیح ہے مگر فوری خاتمہ نظر نہیں آتا، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی وزیرستان میں 3 ماہ کا بچہ پولیو وائرس سے مفلوج ہوگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
شہر قائد ڈینگی کی لپیٹ میں آگیا، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیویارک میں 1 شخص میں پولیو وائرس کی تشخیص، ایمرجنسی کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین نے ناک کے ذریعے دی جانے والی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی
@2021 – All Right Reserved. Designed
اگست 2022:ہندوستان میں جاری علیحدگی پسند تحریکوں میں 37افراد مارے گئے
صرف مقبوضہ کشمیر میں 20کشمیری شہید کئے گئے سرینگر (ساوتھ ایشین وائر) ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں جاری علیحدگی پسند تحریکوں میں اگست 2022کے دوران 27 مختلف واقعات میں 37افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے، جن میں11عام شہری، 7فورسز اہلکار اور 19علیحدگی پسند شامل ہیں۔ ان تحریکوں میں کام آنے والے زیادہ افراد کی تعداد مزید پڑھیں
موڈرینا کا کورونا ویکسین پیٹنٹ کی خلاف ورزی پر فائزر کیخلاف مقدمہ درج
@2021 – All Right Reserved. Designed
کینسر کے نئے طریقہ علاج کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا قرار
@2021 – All Right Reserved. Designed
کراچی میں ایچ آئی وی تیزی سے پھیل رہا ہے، یو این ایڈز
@2021 – All Right Reserved. Designed