سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ۔۔۔ خام تیل کی قیمت میں اضافہ

اسلا م آبا د (ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا جب کہ خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار قیمتوں سے متعلق رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر فی اونس سستا ہوا ہے جس کے مزید پڑھیں

امریکہ کااسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

امریکہ (چینل فائیو) امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کے منصوبے پر دستخط کردیے ہیں۔ اس سیکورٹی پلان کو خفیہ رکھا گیا ہے مزید پڑھیں

6 ملکوں کے دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول دورہ، متاثرین سے ملاقاتیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک) غیر ملکی دفاعی اتاشیوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں پاک فوج نے انہیں بھارتی اشتعال انگیزی پر بریفنگ دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 6 ملکوں کے دفاعی اتاشیوں نے لائن آف کنٹرول پر راولا کوٹ کا دورہ کیا، اتاشیوں کا تعلق امریکا، برطانیہ، فرانس، چین، ترکی اور مزید پڑھیں

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،بھارتی آرمی چیف کی پاکستان اور چین کو گیدڑ بھبکیاں ”پراکسی وار“ کا واویلا ،آگ بگولہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے واویلا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے بھارت کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا کہ سوچے سمجھے منصوبے کے مزید پڑھیں

شو کی میزبان نے پروگرام کے دوران ہی بچے کو جنم دیدیا ،دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے

نیویارک(ویب ڈیسک)امریکی شہر سینٹ لوئس میں ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان نے دورانِ پروگرام ہی بچے کو جنم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر سینٹ لوئس میں واقع ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان کیسڈی پراکٹر نے دوران پروگرام ہی بچے کو جنم دیا۔ میزبان کیسڈی نے برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

اسپین میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار ہلاک

میڈرڈ: اسپین میں ایتھلیٹک بلباؤ اور اسپارٹک موسکو کے درمیان سنسنی خیز میچ کے دوران مداح آپس میں لڑ پڑے، پولیس کی مداخلت پر مشتعل شائقین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ یورپین لیگ فٹبال میچ کے اہم میچ  میں اسپارٹک موسکو نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایتھلیٹک بلباؤ کو دو کے مزید پڑھیں

نواز شریف نے آمر کو معافی نامہ لکھ دیا،بلاول بھٹو کا انکشاف

سکھر: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ٹکراؤ کی پالیسی جمہوریت اور ملک کے مفاد میں نہیں۔سکھر میں اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہرجان قیمتی ہے، ایک انسان کو بچانا انسانیت بچانے کے مترادف ہے، پانچ سال سیاسی جماعت ایک شہر کو ترجیح دیتی مزید پڑھیں

مریم نواز کا عدلیہ کو مشورہ،ملک میں تہلکہ مچ گیا

سرگودھا: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے (ن) لیگ کے سوشل میڈیا کنونشن میں دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے کہا ہےک ہ اپنا اپنا کام کرو، مدعی اور حکمران نہیں منصف بنو۔سرگودھا میں مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں 30 فوجی ہلاک

سب سے بڑا حملہ صوبہ فرح میں واقع چیک پوسٹ پر کیا گیا جس میں 25 فوجی ہلاک ہوئے،: فوٹو : فائل کابل: افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی جانب سے کئے جانے والے حملوں میں کم از کم 30 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مزید پڑھیں