فرانس : آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ

پیرس(صباح نیوز)ایک تازہ ترین سروے کے مطابق فرانس میں تقریبا چالیس لاکھ یعنی خواتین کی کل آبادی کے بارہ فیصد کا کم از کم ایک مرتبہ ریپ ہو چکا ہے۔فرانسیسی تھنک ٹینک فاﺅنڈیشن جین ییریز کی تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ 43 فیصد خواتین کو ان کی مرضی کے بغیر جنسی انداز مزید پڑھیں

امریکہ ، بھارت ، اسرائیل : انٹیلی جنس چیف کا خفیہ اجلاس

کراچی (خصوصی رپورٹ) سی آئی اے کے چیف 18گھنٹے افغانستان میں گزارنے کے بعد اپنی اگلی منزل ایک عرب ملک میں کھڑے امریکی بیس پر چلے گئے۔ میڈیا کو یہ بھی اطلاع ملی ہے کہ موساد کے سربراہ دہلی سے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے اردن گئے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی مشن میں ہونے والے مزید پڑھیں

چین، حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچانے کیلئے 18 سگنل گرین کر دیئے گئے

بیجنگ(خصوصی رپورٹ )چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے نجی گاڑی کا راستہ نان سٹاپ بنادیا ،زچگی کے درد میں تڑپتی ہوئی خاتون کو مزید پڑھیں

جنازوں میں برہنہ خواتین کا رقص

بیجنگ (خصوصی رپورٹ)چین میں جنازوں پر لوگوں کی تعداد بڑھانے کیلئے برہنہ ڈانس کا سہارا لیا جاتا ہے۔رواںسال کے شروعات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنازوں پر سٹرپرز یا نیم برہنہ ڈانسرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انھیں ‘فحش اور بیہودہ’ قرار دیا۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ حکام نے اس عمل کے مزید پڑھیں

سعد رفیق نے فواد چودھری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بے بنیادالزامات پر فواد چودھری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کے رہنمافواد چودھری کو میڈیا ٹاک میں جھوٹے الزامات لگانے پر پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس مزید پڑھیں

شیانہ ہاوسنگ سکیم سکینڈل،شاہد شفیق ایک روزہ ریمانڈ پر نیب کے سپرد

لاہور: عدالت نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار بسم اللہ انجینئرنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ واضح رہے کہ بسم اللہ انجینئرنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو نیب نے گزشتہ روزڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی نشاندہی پر حراست مزید پڑھیں

نواز شریف سے شہباز شریف کی اہم ملاقات

 لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جاتی امرا میں اہم ملاقات ہوئی جس میں نیب کی جانب سے پنجاب میں جاری کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں مزید پڑھیں

کچھ بھی سہی مگر یہ فراغت کبھی نہ تھی ….. دل ہے نہ درد دل نہ غم چارہ گر ہے آج

5 hours ago 0 کچھ بھی سہی مگر یہ فراغت کبھی نہ تھی …. دل ہے نہ درد دل نہ غم چارہ گر ہے آج گزشتہ روز غالب اکیڈمی نئی دہلی کے انچاسویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک طرحی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے کا افتتاح پروفیسر شمیم حنفی شیش نرائن سنگھ اور مزید پڑھیں

سلام آباد کے پارلیمنٹ لاجز کے بعد سندھ سرکار کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

اولڈ سندھ سیکریٹریٹ کے بیریکس میں ملنے والی نشراب کی بوتلوں نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔سخت سیکورٹی کے باوجود شراب کی بوتلیں ملنے پربیوروکریٹس کے کردار پرسوال اٹھ گئے۔ شراب کی بوتلیں ملنے پراپوزیشن ارکان بھڑک اٹھے۔ فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی نےمعاملہ اسمبلی میں اٹھانے کااعلان کردیا جبکہ تحریک انصاف کے خرم مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی میں تاخیر سے عازمین پریشان

رواں برس کے لیے سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی تاحال تاخیرکا شکار ہے، حکومت کی جانب سے کسی واضح پالیسی نہ ہونے کے باعث 3 لاکھ 90 ہزار حج کے خواہش مند افراد تذبذب کا شکار ہیں جب کہ تاخیر کے باعث حج انتظامات میں بھی بے قاعدگی کا سامنا ہے۔ طے شدہ شیڈول مزید پڑھیں