بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر جارحیت, میرواعظ عمر فاروق کی شدید الفاظ میں مذمت

مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کی وجہ سے سرحدوں پر رہ رہے ہزاروں کی تعداد میں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو رہے ہیں اور سرحدوں پر جاری شدید گولہ باری کی وجہ سے نہ صرف مزید پڑھیں

دریچہ : شیوۂ غالب

غالب ایک خودبیں، خودنگر اور انا پرست شاعر ہے، یہ تأثر بھی غالب کے زمانے ہی میں قائم ہوگیا تھا۔ فوٹو : فائل سارے اختلافات کے باوصف ہمارے اہلِ ادب و نقد اس بات پر بہرحال متفق ہیں کہ گذشتہ تین صدیوں نے اردو کے جو تین بڑے شاعر پیش کیے وہ میر، غالب اور مزید پڑھیں

’’مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں‘‘ ؛  زکوٹا جن کو بھی موت کھا گئی

 40 سال دوسروں کے بچوں کو ہنسانے والا مطلوب الرحمان عرف منا لاہوری اپنے بچوں کو محرومیوں میں روتا چھوڑ گیا مجموعی طور پر شوبز انڈسٹری کی بات کی جائے تو مقبولیت کے اعتبار سے پاکستان کا شمار شائد نچلی سطح پر ہو لیکن بات اگر ٹیلی ویژن ڈرامہ کی ہو تو دنیا بھر میں مزید پڑھیں

وہ لوگ بھی کیا لوگ تھے

بھارتی فلمی صنعت کی کچھ شخصیات کا دل چسپ تذکرہ لکشمی کانت شانترام کُدالکر اور پیارے لال را م پراساد شرما المعروف لکشمی کانت پیارے لال : خاکسار کو کراچی میں پاکستان کے عظیم موسیقار، نثار بزمی کی جوتیاں سیدھی کرنے کا اعزاز حاصل رہا ہے۔ اُن کے پاس اکثر بمبئی سے مشہور موسیقار جوڑی مزید پڑھیں

تیسرا فیصلہ بھی آئے گا‘ کالے حرفوں والے فیصلے سنہری حرفوں میں نہیں لکھے جائیں گے‘ نواز شریف

گاڈ فادر، سیلین مافیا اور چورڈاکو کہا گیا پھر دوسرے دن بولاجاتا ہے کہ سیاسی لیڈروں کا احترام کرتے ہیں آئی ٹی ایکسپرٹ نے بھی کہہ دیا کہ کیلبری فونٹ 2005 میں موجود تھا جس سے ہمارے مؤقف کی تائید ہوتی ہے، میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مزید پڑھیں

رائو انوار سمیت 16 ملزمان کی گرفتاری کیلئے اشتہاری مہم

سوشل میڈیا سیل قائم کرکے تمام ملزمان کی تصاویر لگا کر اشتہارات جاری کئے جارہے ہیں ملزمان کی مختلف ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جائیں گی، ایس پی ملیر عدیل چانڈیو کراچی(کرائم رپورٹر)نقیب قتل کیس میں16مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے اشتہاری مہم شروع ہوگئی، ملزمان کی گرفتاری کی مہم میں سوشل مزید پڑھیں

پرانی گاڑیوں کیلیے اکتوبر سے قبل کی درآمدی پالیسی بحال

1800سی سی سے زائدکی گاڑیوں کیلیے پالیسی میں ترمیمی اقدامات واپس نہیں لیے گئے۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزارت تجارت نے 3 سالہ پرانی گاڑیوں کی درآمد کے لیے اکتوبر2017 سے قبل کی پالیسی بحال کر دی اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت تجارت کے حکام کے مطابق پرانی گاڑیوں کی درآمد کے مزید پڑھیں

افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ اجلاس کے معاملے پر چپ لگ گئی

بیرونی دباؤ، بھارت کو ٹرانزٹ ٹریڈایگریمنٹ میںڈالنے کاافغان اصرار وجوہ قرار۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈی نیشن اتھارٹی کے آئندہ اجلاس کے سلسلے میں دونوں ملکوں کے مابین کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور 5 ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود افغان حکومت نے اجلاس بلانے کے لیے کوئی تجویز نہیں دی۔ مزید پڑھیں

فارما سیکٹر کا پنجاب میں 5  مارچ کو ہڑتال کا اعلان

صوبائی حکومت نے لائحہ عمل بدلنے پرمجبورکردیا، فارما ایسوسی ایشنز کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی۔ فوٹو: فائل لاہور: پنجاب کے فارما سیکٹر سے تمام اسٹیک ہولڈرز 5 مارچ کو پورے پنجاب میں شٹر ڈاؤن کریں گے۔ گزشتہ روز تمام فارما ایسوسی ایشنز کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، شعبے کے تمام اسٹیک مزید پڑھیں

کینڈین وزیراعظم کی اہلیہ کے فوٹو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

نئی دلی(ویب ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کی خالصتان تحریک کے سابق رہنما کے ساتھ تصویر سامنے آنے پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو فیملی سمیت ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے مختلف مقامات کا دورہ اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں لیکن مزید پڑھیں