@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
فرانس: ویلنیوا کورونا ویکسین کے مضر اثرات نمایاں حد تک کم ہیں، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
موسمیاتی بحران نے مشرق وسطیٰ کو دگنا خطرات سے دوچار کردیا ہے، ماہرین
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا ویکسین سے اس سے ملتے جلتے وائرسز سے بھی تحفظ ملتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں ڈینگی کی شدت میں اضافہ، حکومت انتظامات کرنے میں ناکام
@2021 – All Right Reserved. Designed
خواتین میں کورونا کی طویل المعیاد علامات کا امکان مردوں سے زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
لوگوں کو صحت مند زندگی کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے چھ عملی طریقے: شفقنا صحت
@2021 – All Right Reserved. Designed
بچوں کو متعدی قسم ڈیلٹا سے سنگین بیماری کا خطرہ نہیں ہوتا، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
عالمی ادارہ صحت نے کمزور مدافعتی نظام کے حامل افراد کو ویکسین کی اضافی خوراک کے استعمال کا مشورہ دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed