نوئیڈا(ساوتھ ایشین وائر)نوئیڈا کے جیور کوتوالی علاقے کے ایک گاوں کی 55 سالہ دلت خاتون کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ عورت گھاس لینے جنگل گئی تھی۔ جہاں چار ملزمان نے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اوربے ہوشی کی حالت میں ملزم خاتون کو موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ:
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان انتقال کرگئے
محسنِ پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ طبیعت بہت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے آر ایل اسپتال لایا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال صبح 7 بج کر 4 منٹ پر ہوا، ان مزید پڑھیں
راجستھان میں دلت نوجوان کو مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
راجستھان (ساوتھ ایشین وائر)راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع کے پریم پورہ گاوں میں ایک دلت نوجوان کو مبینہ طور پر لوگوں کے ایک گروہ نے مارا پیٹا اور اس کی لاش گھر کے باہر پھینک دی۔ حملہ آوروں نے مبینہ طور پر حملے کی ویڈیو ریکارڈ کی اور اسے سوشل میڈیا پر گردش کی۔ نوجوان مزید پڑھیں
آریان خان ڈرگ کیس: شاہ رخ خان کو جھٹکا ،اشتہارات پر پابندی ، بڑی کمپنیوں نے کام دینا بند کر دیا
بمبئی (ساوتھ ایشین وائر)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو منشیات کے کیس میں پھنسے آریان خان کی گرفتاری کے بعد بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اور کچھ کمپنیوں نے شاہ رخ خان کے تمام اشتہارات کو روک دیا ہے۔ آریان خان کے والد شاہ رخ خان ، جو کروز جہاز پر منشیات کی پارٹی کے مزید پڑھیں
بھارت میں بجلی کا بحران شدید:بلیک آوٹ کا خطرہ
دہلی (ساوتھ ایشین وائر)بھارت میں بجلی کا بحران گہرا ہو رہا ہے۔ دہلی میں بلیک آوٹ وارننگ جاری کی گئی ہے ، جبکہ اتر پردیش میں آٹھ پلانٹس عارضی طور پر رک گئے ہیں۔ پنجاب اور آندھرا پردیش نے پاور پلانٹس میں کوئلے کی کمی کا اظہار کیا ہے۔ ایسی صورتحال میں ریاستوں کے مطالبات مزید پڑھیں
او آئی سی ممالک کی آسام واقعے پر بھارت پر تنقید
جدہ(ساوتھ ایشین وائر)اسلامی ممالک کی تنظیم آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ او ای آئی سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر گزشتہ ماہ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع درنگ میں سینکڑوں مسلم خاندانوں کو سرکاری زمین سے بے دخل کرنے کی مزید پڑھیں
75 سال گزرنے کے بعد بھی پسماندہ ذاتوں کومیرٹ پر اعلی ذاتوں کے برابر نہیں لایا جا سکا: بھارتی حکومت کا سپریم کورٹ میں اعتراف
نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)بھارتی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ 75 سال گزرنے کے بعد بھی شیڈولڈ کاسٹس اور پسماندہ ذات کے باشندوں کو میرٹ کے لحاظ سے اعلیٰ ذاتوں کے برابر نہیں لایا جاسکا ۔ اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے جسٹس ایل ناگیشور را کی سربراہی میں بنچ کو بتایا مزید پڑھیں
بھارت میں 1لاکھ سے زائد سکولز میں صرف ایک استاد
ملک بھر میں 11لاکھ اساتذہ کی اسامیاں خالی نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)بھارت میں تقریبا 1.1 لاکھ سکول ایسے ہیں جہاں ساری ذمہ داری صرف ایک استاد کے کندھوں پر ہے۔ یہ دعوی یونیسکوکی اقوام متحدہ کی تعلیمی ، سائنسی اور ثقافتی تنظیم ‘اسٹیٹ آف ایجوکیشن رپورٹ فار انڈیا 2021: ‘ میں کیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
بھارت میں کوئلے کی شدید قلت،ذخائر چار دن سے کم رہ گئے
بجلی کے بحران کا خدشہ نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر): بھارت میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بجلی پیدا کرنے والے ان سٹیشنوں میں کوئلے کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے اور آنے والے تین چار دنوں میں پورا اسٹاک ختم ہو جائے گا۔64 نان پیٹ ہیڈ پاور پلانٹس میں کوئلے کے ذخائر کے چار مزید پڑھیں
بھارت: گاڑیوں کے ہارن میں بھارتی دھن بجائی جائے گی
جلد ہی قانون بن جائے گا: بھارتی وزیر ٹرانسپورٹ ناسک(ساوتھ ایشین وائر)بھارت کے مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کہا کہ وہ ایک ایسا قانون لانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس کے تحت صرف بھارتی آلات کی آواز کو گاڑیوں کے ہارن کے طور پر استعمال کیا جائے۔ ناسک میں ایک شاہراہ کی مزید پڑھیں