@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین متعدی ڈیلٹا قسم کے خلاف مضبوط اینٹی باڈی ردعمل پیدا کرتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹمپریچر کی وجہ سے کورونا ویکسین کی ڈوزز ضائع ہونے کی خبر بے بنیاد ہے، محکمہ صحت
@2021 – All Right Reserved. Designed
عالمی ادارہ صحت نے چین کو ملیریا سے پاک ہونے کی سند دے دی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کینیڈا: برٹش کولمبیا میں سابقہ بورڈنگ اسکول سے مزید 182 بچوں کی قبریں دریافت
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس سے دل، گردے اور جگر بھی متاثر ہوتے ہیں، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین کے 200 موبائل آکسیجن کنسنٹریٹرز پاکستان کے حوالے، این سی او سی
@2021 – All Right Reserved. Designed
حدبندی کمیشن پر کشمیر میں خدشات ؟
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)قومی حد بندی کمیشن کے اراکین جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے کے دوران سیاسی اسمبلی نشستوں کی نئی حدبندی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یہ دورہ 6 جولائی کو شروع ہوگا۔ چوبیس جون کو دہلی میں مختلف مین اسٹریم سیاسی رہنماوں کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات کے بعد مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا منفرد فیس ماسک
@2021 – All Right Reserved. Designed
سائنوویک ویکسین 3 سے 17 سال کی عمر کے بچوں کے لیے محفوظ ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed