@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
کراچی: کورونا کیسز میں اضافہ، پرائمری اسکول بند کرنے کی تجویز
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا کوئی فرد کورونا وائرس کی مختلف اقسام سے بیک وقت بیمار ہوسکتا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس مختلف لوگوں پر مختلف اثرات مرتب کرتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں کورونا کیسز کے ساتھ ‘ڈیلٹا’ قسم میں بھی اضافہ ہورہا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہر ایک منٹ میں قلت خوراک سے تقریباً 11 افراد القمہ اجل بن جاتے ہیں، آکسفام
@2021 – All Right Reserved. Designed
سائنوویک کی 2 خوراکیں استعمال کرنے سے کورونا سے 66 فیصد تک تحفظ ملتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان میں 2 کانگو وائرس کیسز رپورٹ، حکام
@2021 – All Right Reserved. Designed
نائیجیریا: سیکیورٹی فورسز کی مغوی بچوں کی بازیاب کے لیے کوششیں تیز
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس جسم کے متعدد اعضا کو نقصان پہنچا سکتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed