@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
فائزر ویکسین کی مجموعی افادیت میں ہر 2 ماہ بعد 6 فیصد کمی آتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
5 سال یا اس سے کم عمر بچوں پر کورونا وائرس زندگی بھر کے لیے منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس: دنیا میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری، 4 ارب خواراکیں لگادی گئیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا ویکسین لگوانے والے افراد کو 100 ڈالر انعام دینے کی پیشکش کا اعلان، میئر نیویارک
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا کو شکست دینے والے افراد میں دوبارہ اس سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
کووڈ 19 بچوں میں ذیابیطس ٹائپ ون کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہیپاٹائٹس بی اور سی سے پاکستان میں روزانہ 300 سے زائد افراد ہلاک ہوتے ہیں، ماہرین
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھوٹان نے 8 دنوں میں 90 فیصد بالغ آبادی کی کورونا ویکسینیشن مکمل کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈیلٹا ویرینٹ: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟ شفقنا صحت
@2021 – All Right Reserved. Designed