@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
فائزر ویکسین کورونا کی ڈیلٹا قسم کیلئے موڈرنا سے زیادہ مؤثر قرار، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈبلیو ایچ او 3 ادویات کا بین الاقوامی ٹرائل شروع کرنے کیلئے پرعزم
@2021 – All Right Reserved. Designed
سائنو ویک ویکسین کا بوسٹر ڈوز اینٹی باڈیز کی تعداد میں نمایاں حد تک اضافہ کرتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس کے پیشِ نظر سندھ کے تعلیمی ادارے 19 اگست تک بند رہیں گے، حکومت سندھ
@2021 – All Right Reserved. Designed
جانسن اینڈ جانسن ویکسین ڈیلٹا اور بیٹا قسم سے مدافعتی تحفظ فراہم کرتی ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
انوکھا ‘ریزر زیفر’ فیس ماسک جو جراثیموں کو فلٹر کرنے کے لیے 99 فیصد تک مؤثر ہے
2021 کا 8 واں مہینہ چل رہا ہے اور کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ میں فی الحال تو کوئی کمی نہیں آسکی۔ یعنی آنے والے مہینوں میں فیس ماسک کا استعمال جاری رہے گا اور اسی کو دیکھتے ہوئے کمپنیوں کی جانب سے ان ماسکس کو منفرد بنانے پر کام کیا جارہا ہے۔ ایسا مزید پڑھیں
ویکسین لگوانے والے افراد میں بھی ڈیلٹا ویریئنٹ آسانی سے منتقل ہوجاتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ویکسینیشن سینٹرز پر افراتفری مچ گئی
@2021 – All Right Reserved. Designed