@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
بچوں کی ناک میں کورونا وائرس کے خلاف پہلے سے امیونٹی متحرک ہوتی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جزائر جن پر پاکستان کا حق ہے

کورونا وائرس کے پیشِ سندھ میں 30 اگست تک اسکولز بند رکھے جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کووڈ سے متعلق گمراہ کن پوسٹ کرنے پر اکاؤنٹس، گروپس اور پیجز پر پابندی عائد
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں جون سے اب تک زخمی ہونے والے 40 ہزار سے زائد افراد کا ریڈا کراس کے تحت علاج کیا گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
عام سی عادت اپنانے سے بلڈ شوگر لیول اور مجموعی صحت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
چھوٹے بچوں میں کورونا وائرس کو آگے پھیلانے کا امکان زیادہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم نے پاکستان بھر میں تعلیم کی طبقاتی تقسیم ختم کرکے یکساں نصابِ تعلیم کا اجرا کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی محققین نے کورونا کی تشخیص کرنے والی حیران کن ڈیوائس تیار کرلی
@2021 – All Right Reserved. Designed