@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
کورونا کی نئی قسم ‘میو’ کو 30 اگست سے مانیٹرنگ لسٹ کا حصہ بنایا ہے، ڈبلیو ایچ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس: پاکستان میں یومیہ کیسز کی تعداد 4 ہزار کے آس پاس ہے، این سی او سی
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا وائرس کے خلاف مکمل ویکسینیٹڈ سیاحوں کو ویزے جاری، متحدہ عرب امارات
@2021 – All Right Reserved. Designed
جانسن اینڈ جانسن کی بوسٹر ڈوز سے لوگوں کا مدافعتی نظام زیادہ طاقتور ہوجاتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان کے کنٹرول کے بعد اب افغانستان میں ایک ہفتے کا طبی سامان موجود ہے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم نے صوبوں پر زور دیا ہے کہ وہ یکساں قومی نصاب پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
30 اگست سے وہ اسکول کھل جائیں گے جن کے 100 فیصد عملے نے ویکسین لگوالی ہے، وزیر تعلیم سندھ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایسٹرازینیکا کی نئی دوا 2 اینٹی باڈیز کے امتزاج پر مبنی ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
سندھ: تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو تاحکم ثانی بند رکھنے کا حکم جاری، محکمہ تعلیم سندھ
@2021 – All Right Reserved. Designed