@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
نائیجیریا کے اغوا کاروں نے بچوں کی رہائی کے لیے فی بچہ 10لاکھ نائرا تاوان مانگ لیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
ستمبر کے آخر تک ہر ملک کی کم از کم 10 فیصد آبادی کی ویکسینیشن ہونی چاہیے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا سے متاثر بچے وائرس کو اپنے گھر میں دیگر افراد میں منتقل کرسکتے ہیں، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
10 لاکھ ویکسینز کا جو ہدف تھا وہ 10 لاکھ 72 ہزار افراد کی ویکسینیشن سے حاصل کرلیا، اسد عمر
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایسٹرازینیکا کے ساتھ دوسری خوراک کے طور پر کسی اور ویکسین کا استعمال بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا ویکسین ہمیں مزید بیماری اور مرنے سے بچاتی ہے، انتھونی فاؤچی
@2021 – All Right Reserved. Designed
‘سائنوفارم’ ویکسین ہی 3 سے 17 سال کی عمر کے بچوں کے لیے استعمال ہوسکتی ہے, یو اے ای
@2021 – All Right Reserved. Designed
سندھ حکومت کا کراچی میں عوام کے لیے موبائل ویکسینیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ضروری ہے کہ لوگ کورونا وائرس کی ابتدائی علامات اور ان کی وسیع تعداد کے بارے مں جانیں، تحقیق
@2021 – All Right Reserved. Designed