@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
محمد ہارون عباس، صحافی، براڈکاسٹراورسافٹ وئر انجینئرپاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم فیصل آباداوربراڈکاسٹنگ کی تعلیم ہلورسم اکیڈمی ، ہالینڈسے حاصل کی۔ کمپیوٹر میں تعلیم اسلام آباد، پاکستان سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ، ریڈیائی صحافت سے وابستہ رہے ہیں۔اس حوالے سے پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلزکے ساتھ ساتھ ریڈیو ایران،ریڈیو پاکستان سے ان کی وابستگی رہی۔
تعلیم اور صحافتی سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ پاکستان کے مختلف شہروں کے علاوہ ایران، سری لنکا، نیپال، وسطی ایشیائی ریاستوںکے علاوہ مشرقی یوروپ کے مختلف ممالک کا سفر کر چکے ہیں۔مختلف اخبارات میں سماجی، سیاسی اور تکنیکی امور پر ان کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔علاوہ ازیں اردو زبان کو کمپیوٹزاڈ شکل میں ڈھالنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے۔
محمد ہارون عباس ممتاز این جی اوز سے وابستہ رہے ہیں۔ جن میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم ساوتھ ایشین سنٹر اور پاکستان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ فورم پاکستان این جی اوز فیڈرشین شامل ہیں۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا ونگ اسلام آباداور پاکستان کے پارلیمنٹرینز کی تنظیم پارلیمنٹرین کمشن فار ہیومین رائٹس میں بھی تکنیکی امور کے نگران رہے ۔وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز گروپ جنگ گروپ آف نیوزپیپرز، پاکستان کے اردو زبان کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے ادارے مقتدرہ قومی زبان ، پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی گروپ دیوان گروپ آف کمپنیز کو تکنیکی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔
محمد ہارون عباس القمر آن لائن کے انتظامی اور تکنیکی امور کے نگران ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرنیٹ پر پاکستان کی تمام نیوز سائٹس کے پلیٹ فارم پاکستان سائبر نیوز ایسوسی ایشن کے پہلے صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے
امریکا کا پاکستان کو 15 لاکھ موڈرنا ویکسین دینے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے صوبوں اور وفاقی آکائیوں کو تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اختیار دیئے جانے کے بعد صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔ صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے یکم جولائی سے صوبے بھر مزید پڑھیں
ایسٹرازینیکا ویکسین کی دونوں خوراکوں کے درمیان کا وقفہ اینٹی باڈیز کی سطح کو بڑھاتا ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
فائزر۔بائیو این ٹیک اور موڈرنا ویکسینز، مدافعتی ردعمل کا تسلسل برقرار رکھتی ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
سائنسدانوں نے سائنسی طریقوں کی مدد سے کوورنا کے پہلے کیس کے دورانیے کا تخمینہ لگالیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
کورونا کی ڈیلٹا قسم کےلئے ایسٹرازینیکا کی ویکسین بنانے کی تیاری شروع
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا: موڈرنا اور فائزر ویکسینز کے استعمال سے دل کے ورم کے خطرے کی وارننگ
@2021 – All Right Reserved. Designed
گزشتہ برس دنیا میں 27 کروڑ 50 لاکھ افراد نے منشیات کا استعمال کیا، یو این او ڈی سی
@2021 – All Right Reserved. Designed
برطانوی وزیر صحت نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed