پشاور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات وقاص اکرم شیخ نے کہا ہے کہ خان کو سزا ہو بھی جاتی ہے تو مذاکرات کا عمل جاری رہے گا، مذاکرات میں جو مطالبات پیش کئے گئے ہیں سول نافرمانی تحریک ان سے مشروط ہے۔ وقاص اکرم شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے سول نافرمانی مزید پڑھیں
زمرہ:
اروشی روٹیلا اور 64 سالہ اداکار کے نازیبا ڈانس پر مداحوں کا شدید غصہ!
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی نئی فلم "ڈاکو مہاراج” کے گانے نے ریلیز ہوتے ہی تنازع کھڑا کر دیا۔ سوشل میڈیا پر گانے کی کوریوگرافی، اداکارہ کے لباس، اور ساتھی اداکار ننداموری بالاکرشنا کے ساتھ ان کے ڈانس پر صارفین شدید تنقید کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اروشی روٹیلا کی عمر 30 مزید پڑھیں
نادیہ خان کا عمر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے اپنی عمر سے متعلقہ تنقید کا بھرپور جواب دیا۔ انہوں نے نہ صرف عمر رسیدگی کو باوقار انداز میں قبول کرنے کے مشورے دیے بلکہ ٹرولز کو ان کی باتوں کو غلط انداز میں پیش کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ نادیہ خان نے وضاحت کی کہ ایک مزید پڑھیں
ڈھائی بلین ڈالر کی تاریخی طلاق لینے والی ماڈل انتقال کر گئیں
پیرس میں مقیم سوئس سوشائٹ جوسلین ولڈن اسٹائن، جنہیں "کیٹ وومن” کے نام سے جانا جاتا تھا، 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کے منگیتر اور طویل عرصے کے ساتھی لائیڈ کلین نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ جوسلین ولڈن اسٹائن 31 دسمبر 2024 کو اپنی رہائش گاہ پر نیند میں مزید پڑھیں
نوجوانی میں اے سی مرمت کرنے والا 21 ویں صدی کا بہترین اداکار کیسے بنا؟
بالی ووڈ کے مشہور اداکار عرفان خان، جنہیں اپنی ورسٹائل اداکاری اور پاور پیکڈ پرفارمنسز کے لیے جانا جاتا ہے، کا شمار 21ویں صدی کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ لیجنڈری اداکار کبھی اے سی ٹھیک کرنے کا کام بھی کرتے تھے؟ عرفان خان نے کم عمری میں مزید پڑھیں
رونالڈو کے ماورہ کو انسٹاگرام پر بھیجے گئے میسج کا راز کھل گیا
پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے دعویٰ کیا کہ انہیں فٹبال کے عالمی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی جانب سے انسٹاگرام پر نئے سال کی مبارکباد موصول ہوئی۔ ماورہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے مداحوں کے ساتھ اس خبر کو شیئر کیا اور ایک اسکرین شاٹ پوسٹ کیا، جس میں رونالڈو کے اکاؤنٹ سے بظاہر انہیں نیا مزید پڑھیں
ایپکس کمیٹی اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کیخلاف سخت اقدامات پر اتفاق
اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک موجود سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا، چیف سیکرٹریز، وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر، وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان، آرمی چیف جنرل سید مزید پڑھیں
بھارت سے نایاب نسل کے سامبر ہرن کی پاکستان میں انٹری
نارنگ منڈی : بھارت سے نایاب نسل کا سامبر ہرن ورکنگ باؤنڈری پار کرکے نارنگ منڈی بارڈر ایریا کے قریب شہری آبادی میں گھس آیا اور ایک نجی بینک میں داخل ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ سامبر ہرن بھوکا تھا اور خوراک کی تلاش کرتا ہوا پاکستان کی طرف نکل آیا، بینک عملے اور مقامی مزید پڑھیں
افغان طالبان اور پاکستانی فورسز کے درمیان پھر جھڑپوں کی اطلاعات
ویب ڈیسک — افغانستان اور پاکستان کو تقسیم کرنے والی ‘ڈیورنڈ لائن’ پر افغان طالبان اور پاکستانی سرحدی فورسز کے درمیان ایک مرتبہ پھر جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ وائس آف امریکہ افغان سروس کے مطابق مقامی میڈیا نے جمعرات کی شب خوست صوبے کے کچھ سرحدی علاقوں میں جھڑپوں کے بارے میں رپورٹ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
بلوائیوں کو ریلیف ملا تو 9 مئی باربار ہوگا،معافی اس کو ملتی ہے جو معافی مانگ رہا ہو:عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ معافی کے بعد جیلوں سے نکلنے والے مجرم پہلے والے عزائم دہرا رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف کی انتشاری سیاست کا شکار ہونے والے بچوں سے ہمدردی ہے، اگر اب بھی یہ 9 مئی مزید پڑھیں