پاک فوج کے کورٹس آف اپیل نے سانحہ 9 مئی 2023 کے سلسلے میں 19 مجرمان کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران 67 مجرمان نے قانونی طور پر رحم مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومت سے مذاکرات ، پی ٹی آئی نے مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا
اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا رائونڈ ختم ہوگیا، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایا کہ حکومت اور تحریک انصاف بات چیت جاری مزید پڑھیں
تیونس میں افریقی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک، متعدد لاپتا
شمالی افریقی ملک تیونس کے شہری دفاع کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ وسطی تیونس میں 2 کشتیاں الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 27 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، جبکہ 83 افراد کو بچا لیا گیا اور متعدد لاپتا ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق تیونس کے سفیکس شہر میں مزید پڑھیں
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب
اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا، جس میں سول و عسکری حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم مزید پڑھیں
حکومت کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی تردید
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی اموار رانا ثنا اللہ کاکہنا ہےکہ حکومت کی جانب سے ایسی کوئی پیش کش نہیں کی گئی ، جس میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کا کہا گیا ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں
یہ بدقسمتی ہے کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کر رہا: شین واٹسن
آسٹریلوی سابق آل راونڈر شین واٹسن نے کہا ہے کہ یہ بدقسمتی ہے کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کر رہا،پاکستان میں کافی عرصے سے کرکٹ شائقین لائیو کرکٹ سے محروم تھے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سڈنی ٹور کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا شین واٹسن نے مزید پڑھیں
"کیا ہم جھوٹ بول رہے ہیں” انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم
اسلام آباد: قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم ہوگئیں اور کہا کہ جیسے ہی پی ٹی آئی کال دیتی ہے انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے، حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہے تو کیا ای کامرس ادارے، ہم اور عوام جھوٹ بول رہے ہیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی، سرچارجز پر نظر مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ نے مودی کو ملاقات میں کیا تحفہ دیا؟ جانئے دلچسپ تفصیلات!
بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے نئے سال کے پہلے دن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے ان کے عالمی سطح پر کامیابی کے لیے مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران دلجیت کی بین الاقوامی شہرت، بھارتی موسیقی کی ثقافتی اہمیت، اور یوگا کی طاقت پر گفتگو ہوئی۔ دلجیت نے سوشل مزید پڑھیں
160 کروڑ کے بجٹ والی فلم صرف 47 کروڑ تک محدود، سلمان خان کی ’مدد‘ بھی کام نہ آئی
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کے لیے 2024 کی آخری فلم "بےبی جان” ایک بڑی ناکام فلم ثابت ہوئی۔ فلم میں سلمان خان کی مختصر انٹری کے باوجود یہ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق "بےبی جان” کا بجٹ 160 کروڑ روپے تھا، لیکن فلم ریلیز مزید پڑھیں