بابر اعظم نے گرے نکولس سے علیحدگی کے بعد بیٹ اسپانسر تبدیل کرلیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)سابق کپتان بابر اعظم نے گرے نکولس کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت ختم کر دی ہے اور پاکستان میں قائم کرکٹ کا سامان بنانے والی کمپنی سی اے اسپورٹس کے ساتھ ایک نئی توثیق کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔یہ بابر اعظم کے لیے ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے جنہوں نے مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن اور پیپرا کے مابین ڈیٹا شیئرنگ کا معاہدہ

کراچی(کامرس رپورٹر)کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان اور پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ، پیپرا اب کمپٹیشن کمیشن کو ، حکومت پاکستان کے ای پروکیورمنٹ سسٹم سے کی جانے والی خریداروں اور بڈنگ کی معلومات اور ڈیٹا تک بھی رسائی فراہم کرے گا۔دونوں ریگولیٹرز کے مابین اس مزید پڑھیں

آلودگی پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینیئروزیر مریم اورنگزیب  نے کہنا ہے گزشتہ برس پنجاب میں 95 فیصد اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ طریقہ کار پرمنتقل کیا گیا۔ 1191 بھٹے مسمار جبکہ 1335 کو سیل کیا گیا، آلودگی پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ پنجاب کی سینیئر وزیر کا کہنا ہے پنجاب میں 95 مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا نیا ٹرینڈ: 12 انگور کھائیں اور قسمت جگائیں!

نئے سال کی رات ایک دلچسپ اور منفرد روایت سوشل میڈیا پر چھا گئی ہے، جس میں آدھی رات کو 12 انگور کھا کر محبت اور خوش قسمتی کی دعائیں کی جاتی ہیں۔ یہ روایت 1880 کی دہائی میں اسپین سے شروع ہوئی، جہاں انگوروں کی اضافی فصل کو استعمال کرنے کے لیے نئے سال مزید پڑھیں

سنگیتا بجلانی نے سلمان خان کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور ماڈل سنگیتا بجلانی نے حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ اپنے ماضی کے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی۔ انہوں نے یہ انکشاف انڈین آئیڈل 15 کے دوران کیا، جہاں وہ بطور مہمان شریک تھیں۔ شو کے دوران جب ان سے سلمان خان کے ساتھ ماضی مزید پڑھیں

’اسکوئڈ گیم 2‘ کے اداکار کی ’نازیبا ویڈیو‘ لیک : نیٹ فلکس پر عوام سیخ پا

نیٹ فلکس کے مشہور ویب سیریز اسکوئڈ گیم 2 کو متنازع ماضی رکھنے والے مرد اداکاروں کی کاسٹنگ کے سبب سخت عوامی ردعمل کا سامنا ہے۔ حال ہی میں اداکار پارک سونگ ہون، جو اس سیریز میں ہیون جو (ایک ٹرانسجینڈر سابق اسپیشل فورسز سپاہی) کا کردار ادا کر رہے ہیں، اس وقت تنازع میں مزید پڑھیں

سلمیٰ ظفر نے کس شرط پر شوہر کی دوسری شادی کرائی؟ حیران کن انکشاف

پاکستانی اداکارہ سلمیٰ ظفر نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے کئی اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔  انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے شوہر عاصم کو افیئرز کے بجائے دوسری شادی کرنے کی اجازت دی اور بچوں کو بھی اس فیصلے پر راضی کیا۔ سلمیٰ ظفر نے بتایا کہ ان کی شادی 18 مزید پڑھیں

امریکہ: نیو اورلینز میں گاڑی ہجوم پر چڑھانے والا مشتبہ شخص ہلاک

ویب ڈیسک __ امریکہ کے شہر نیو اورلینز میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے والا مشتبہ شخص پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ واقعے سے آگاہ ایک سرکاری عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔ بدھ کو ریاست لوئزیانا کے مزید پڑھیں

نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی بلندی کو چھولیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے آغاز پر 100 انڈیکس نے ایک نئی بلند ترین سطح کو عبور کیا۔ نئے سال کے پہلے دن کا آغاز منفی رجحان سے ہوا، لیکن بعد میں مارکیٹ میں مثبت بہتری دیکھنے کو ملی ہے۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1957 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہید

غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے جبالیہ، بوریج پر کی گئی بم باری کے نتیجے میں کم از کم 10 فلسطینی شہید مزید پڑھیں