ارمینہ خان نے دو سال بعد مداحوں کو بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

پاکستانی مشہور اداکارہ ارمینہ خان نے آخر کار اپنی بیٹی آہمیہلی آئیلہ رضا خان کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر کرایا گیا خوبصورت فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ ارمینہ نے اپنی پوسٹ میں شوہر فیصل مزید پڑھیں

یشمیرا جان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا: انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بھی سامنے آگئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اور سینئر اداکار شبیر جان اور فریدہ شبیر کی بیٹی یشمیرا جان نے شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔  یشمیرا جان اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل ‘غیر’ میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں، لیکن یہ ان کے کیریئر کا آخری پروجیکٹ ہوگا۔ حال مزید پڑھیں

پشپا سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

تلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور ’پشپا 2‘ کے اسٹار الو ارجن نے حال ہی میں اپنی فٹنس اور غذا کے حوالے سے اہم راز افشا کیے ہیں۔  الو ارجن نے انکشاف کیا کہ فلم کے لیے انہوں نے کوئی سخت غذا کا پلان فالو نہیں کیا کیونکہ یہ ایک فیملی فلم تھی۔ اداکار مزید پڑھیں

نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ انٹرنیٹ صارفین کو بھی متاثر کیا۔ نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنی پرفارمنس کی ایک جھلک شیئر کی، جس مزید پڑھیں

کوالا لمپور: 10 سال قبل لاپتا ہونیوالے ملائیشین طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا  اعلان

کوالا لمپور:ملائیشیا کی حکومت نے تقریباً 10سال قبل لاپتا ہونے والے مسافر طیارے ایم ایچ  370 کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوشن انفنٹی نامی کمپنی کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے کہ طیارہ ملنے کی صورت میں 7 کروڑ دینگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین وزیر ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا ضلع کرم میں تمام بنکرز اور اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ

 پشاور: ضلع کرم کی صورتحال پرخیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، وزیرداخلہ محسن نقوی سمیت کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری کے پی، آئی جی اور متعلقہ کابینہ اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں کرم میں قیام امن کے لیے صوبائی حکومت کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا۔  قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی 58 ون ڈے میچز میں 117 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے فاسٹ بولر بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک 58 ون ڈے میچوں میں 113 مزید پڑھیں

خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔ سکھر میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبد الرحمٰن قاضی نے کیس کے حوالے سے محفوظ مختصر فیصلہ سنادیا، عدالت نے ملزمان کو مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: فرد جرم کیخلاف عمران خان، قریشی اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

راولپنڈی : نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے مزید پڑھیں

محکمہ اطلاعات سندھ کا شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی معاونت کا فیصلہ

محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کی جانب سے فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ افراد کی معاونت کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں بورڈ بھی قائم کردیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی صدارت میں ہونے والے اہم اجلاس میں سندھ کابینہ کی منظوری حکومت سندھ کی جانب سے مزید پڑھیں