ٹرمپ کے جیتنے پر امریکا میں نسلی فسادات کا خطرہ

امریکا کے صدارتی انتخاب میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 20 جنوری کو صدر کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کو کئی زاویوں سے غیر معمولی قرار دیا جارہا ہے۔ ایک طرف امریکی محکمہ دفاع پریشان ہے کہ اگر وہ غیر قانونی اقدامات کریں گے تو مزید پڑھیں

ریلوے اسٹیشن دھماکا: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا غیر ملکی دورہ منسوخ، کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی غیر ملکی دورہ منسوخ کرکے کوئٹہ پہنچ گئے اور امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس  طلب کرلیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی کوئٹہ پہنچ چکے ہیں، وہ امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں صوبائی کابینہ، مزید پڑھیں

حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی: اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی۔ منڈی بہاءالدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ سب سے مشکل کام میرا ہے، میرا تعلق سب سے اچھا ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں

سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ آئیگا تو انکے لیڈر کو آزاد کرائےگا کسی لطیفے سےکم نہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئے گا تو ان کے لیڈر کو آزاد کرائے گا کسی لطیفے سے کم نہیں ہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا امریکی عوام کا فیصلہ تھا، ہم اس کا مزید پڑھیں

ڈبلیو ٹی اے فائنلز، باربورا کریجیکووا ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں

ریاض (اسپورٹس ڈیسک) جمہوریہ چیک کی نامور ٹینس اسٹار باربورا کریجیکووان اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں پرپل گروپ مرحلے میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ 28 سالہ جمہوریہ چیک کی ٹینس ا سٹار باربورا کریجیکووا نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں خواتین کے سنگلز مزید پڑھیں

راولپنڈی سے اغوا بچی کا سراغ مل گیا، اپنے ساتھ لاہور لیجانے والا ذہنی مریض نکلا

اغوا کار کے بھائی نے فون کرکے بتایا کہ راولپنڈی سے بچی کو لاہور لانے والے بھائی کا ذہنی توازن درست نہیں راولپنڈی:   یاد رہے کہ تھانہ پیر ودھائی راولپنڈی کے علاقے فوجی کالونی سے 5 سالہ بچی پراسرار حالات میں اغوا ہوگئی تھی، اس حوالے سے نامعلوم شخص کی سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

پاکستانی فلمی ستاروں کا سرکاری اعزازات واپس کرنے کا اعلان

پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور ہدایتکار سید نور اور دیگر فنکاروں نے اپنی سرکاری اعزازات حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزازات صرف دیوار کی زینت بن کر رہ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت فنکاروں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کرتی، نہ ٹرین میں آدھی ٹکٹ پر مزید پڑھیں

زینت امان کی 12 سال بعد ازدواجی زندگی چھوڑنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان نے اپنے شوہر مظہر خان کے ساتھ اپنی شادی کے مشکل لمحات کے بارے میں انکشاف کیا۔  زینت امان نے بتایا کہ شادی کے پہلے سال ہی انہیں اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ فیصلہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا غلط قدم تھا۔ 1985 میں شادی کے مزید پڑھیں

’سدھو موسے والا واپس آگیا‘ گلوکار کے ننھے بھائی کی تصویر وائرل

بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آنجہانی بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین بلکور سنگھ اور چرن کور کی جانب سے گلوکار کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے چھوٹے بیٹے شبھدیپ موسے والا کی دل کو چھو لینے والی ویڈیو اور تصویر مزید پڑھیں