لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور: باٹا پور کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ بسمہ کو اسکے شوہر نذر نے تشدد کرکے قتل کیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کروا دیا اور ملزم نذر کی گرفتاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی باکو میں انٹرنیشنل "ورلڈ اربن فورم” میں شرکت

باکو: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آذربائیجان کے سرکاری دورے پر باکو پہنچ گئیں جہاں انہوں نے انٹرنیشنل "ورلڈ اربن فورم” میں شرکت کی۔ ورلڈ اربن فورم آمد پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور ان کی اہلیہ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک اور شاندار استقبال کیا۔  صدر الہام علیوف اور مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ اہداف پر اختلافات برقرار

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان نئے مالی سال کے بجٹ اہداف اور میکرو اکنامک فریم ورک پر اتفاق رائے نہ ہو سکا اور اختلافات بدستور برقرار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان معاشی اشاریوں پر گہری خلیج پائی جاتی ہے جس کے باعث بجٹ مزید پڑھیں

غزہ جانے والے امدادی بحری قافلے پر اسرائیلی حملے میں آئرش صدر کی بہن بھی گرفتار

ڈبلن: آئرلینڈ کی صدر کیتھرین کونولی کی بہن مارگریٹ کونولی کو غزہ جانے والے امدادی بحری قافلے میں شامل ہونے کے دوران اسرائیلی فورسز نے تحویل میں لے لیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارگریٹ کونولی بین الاقوامی امدادی مشن گلوبل صمود فلوٹیلا کا حصہ تھیں، جس کا مقصد غزہ تک انسانی امداد پہنچانا اور مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے: ظہران ممدانی

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کیلیفورنیا کی مسجد میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام دشمنی پورے امریکا میں مسلم برادری کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں قائم اسلامی مرکز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بیرون ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کو اہم ہدایات

وزیراعظم محمد شہباز شریف  کی صدارت میں ایران اور خلیجی تعاون کونسل ممالک میں تعینات پاکستان کے سفیروں کے ساتھ اسلام آباد میں  اہم اجلاس ہوا۔ سفیروں نے وزیراعظم کو اپنے اپنے ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال، ابھرتے ہوئے مواقع اور درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر اقتصادی سفارت کاری مزید پڑھیں

بھارت کے سینئر فلم پروڈیوسر نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

بھارتی فلم انڈسٹری بالخصوص تامل سینما کے معروف و سینئر پروڈیوسر ’کے راجن‘ نے مبینہ طور پر چنئی میں دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی، جس کے بعد فلمی دنیا میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 85 سالہ کے راجن چنئی میں آدیار پل عبور کر رہے تھے مزید پڑھیں

دبئی، برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے مائیکل جیکسن کی تصویر بنادی

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے ایک ایسا شاندار اور دلکش ڈرون شو پیش کیا گیا جس نے حاضرین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ ہزاروں ڈرونز نے فضا میں مل کر عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی دیوہیکل شبیہ تخلیق کی، جس مزید پڑھیں

ترکیہ: 17 سالہ نوجوان کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 8 زخمی

ترکیہ کے جنوبی صوبے مرسین میں پیش آنے والے ایک خونریز فائرنگ کے واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جہاں 17 سالہ مسلح نوجوان کی اندھا دھند گولیاں چلانے سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق واقعہ مرسین مزید پڑھیں

جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ

کنشاسا: جمہوریہ کانگو میں گزشتہ روز مہلک وائرس کے 246 مشتبہ کیس سامنے آنے کی اطلاعات تھیں، جس میں65 افراد کی ہلاکتیں ریکارڈ ہوئی تھیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے صوبے آئیٹوری میں ایبولا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوکر 80 افراد تک پہنچ گئی ہیں۔ مقامی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں