پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 اپریل کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے پنشنرز کو بھی اسی روز پنشن کی ادائیگی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ یہ فیصلہ یکم مئی سے لے کر 3 مئی تک تعطیلات کے باعث مزید پڑھیں

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز نے اپنی مشہور فلم سیریز ٹاپ گن کے مداحوں کو ایک بار پھر جوش میں مبتلا کر دیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے اعلان میں انہوں نے بتایا کہ ’ٹاپ گن‘ اور اس کا سیکویل ’ٹاپ گن: میوریک‘ محدود مدت کے لیے دوبارہ سینما گھروں میں پیش مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے بعد برطانیہ میں پیٹرول چوری 62 فیصد بڑھ گئی

لندن: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد برطانیہ میں پیٹرول چوری کے واقعات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایسے واقعات میں 62 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ پیٹرول چوری کے معاملات سے نمٹنے والی کمپنی پے مائی فیول  کے مطابق یہ اضافہ ایسے مزید پڑھیں

ایران پابندیوں کے اثرات زائل کرنے اور دباؤ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے: عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کے گرد بحری گھیرا بندی کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے اسے جنگ بندی معاہدے کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) مزید پڑھیں

عمران خان کو رہا کر کے سیاسی عمل میں شامل کیا جائے، مولانا فضل الرحمن

لاہور: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کر کے انہیں سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے تاکہ ملک میں جمہوری عمل کو مضبوط بنایا جا سکے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا مزید پڑھیں

کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، بارش کہاں ہوگی؟

کراچی: شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم نسبتاً گرم رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں گرمی، نمی بڑھنے سے شدت زیادہ محسوس ہونے کا امکان مزید پڑھیں

آصف زرداری سے متعلق سوشل میڈیا خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، من گھڑت اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش دعوؤں پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں

ارشاد بھٹی نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ میرا کے انٹرویو سے متعلق ہونے والی تنقید پر صحافی ارشاد بھٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔ یاد رہے کہ اداکارہ میرا اپنی آنے والی فلم ’’سائیکو‘‘ کی تشہیر کے لیے ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئی تھیں جہاں میزبان نے ان کی ذاتی زندگی، پرانی خبروں اور مختلف تنازعات کے حوالے سے سوالات شروع مزید پڑھیں

این ہیتھوے 2026 کی سب سے خوبصورت اداکارہ قرار

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ این ہیتھوے کو عالمی شہرت یافتہ ’’پیپل میگزین‘‘ نے سال 2026 کی ’’دنیا کی سب سے خوبصورت اسٹار‘‘ قرار دے دیا ہے، جو ان کے طویل اور کامیاب کیریئر میں ایک اور بڑا سنگِ میل سمجھا جا رہا ہے۔ میگزین کے سرورق پر این ہیتھوے کی دلکش تصویر شائع کی مزید پڑھیں

برطانوی گلوکار زین ملک اسپتال میں زیرِ علاج، اب حالت کیسی ہے؟

برطانوی گلوکار زین ملک کی صحت سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق وہ اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور ڈاکٹروں کے مشورے پر اپنی تمام مصروفیات محدود کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار نے اپنی نئی البم کوناکول کی تشہیری سرگرمیاں وقتی طور پر روک دی ہیں۔ مزید پڑھیں