پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے ساتھی گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ علی ظفر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ایک طویل اور صبر آزما قانونی مرحلے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
9 کروڑ کے چیک کیس میں راجپال یادو کو عدالت کی سخت وارننگ
بھارتی اداکار راجپال یادیو ایک بار پھر قانونی تنازع کے باعث خبروں میں آگئے ہیں، جہاں دہلی ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ایک مالی کیس کے دوران عدالت نے ان کے مؤقف پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ معاملہ ایک نجی کمپنی کی جانب سے دائر کردہ چیک باؤنس کیس سے متعلق ہے، جس مزید پڑھیں
دواخانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا سنگین الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار
سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والے ٹک ٹاکر شہزاد لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زد میں آگئے ہیں، تاہم اس بار معاملہ نہایت سنگین نوعیت اختیار کرگیا ہے۔ حکیم شہزاد کے خلاف مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے مزید پڑھیں
حوثی فورسز کی اسرائیلی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ
حوثی گروپ نے بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ کے ذریعے اہم اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق حوثی گروپ نے اپنے بیان میں کہا انہوں نے بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ کے ذریعے اہم اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا، بیان کے مطابق یہ کارروائی ایران اور لبنان میں موجود حزب اللہ کے ساتھ مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی اصل قیمتوں اور اضافی ٹیکسوں کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد اب ان کی درآمدی قیمتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پیٹرول 271 روپے اور ڈیزل 496 روپے فی لیٹر کے حساب سے درآمد کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل عام ہے، صاحبزادہ وسیم حیدر
لاہور: ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان صاحبزادہ وسیم حیدر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ فیصلہ عوام کا معاشی قتل عام ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم اپریل 2026ء کو شمالی وزیرستان کے علاقے میں پاک افغان سرحد کے ساتھ بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے مزید پڑھیں
کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے کمسن بچی سمیت 6 افراد جاں بحق
کراچی: شہر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیوار گرنے سے کمسن بچی سمیت 6 افراد جاں بحق اور 3 بچے زخمی ہوگئے، کرنٹ لگنے کے واقعات پی آئی بی کالونی، سائٹ سپرہائیوے، ایم اے جناح روڈ سیون ڈے اسپتال کے قریب اور سرجانی ٹاؤن میں پیش آئے مزید پڑھیں
شہباز شریف کی قیادت میں ملک کی ترقی کا سفر جاری رہے گا، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا سفر جاری رہے گا اور وزیراعظم شہباز شریف ملک کی بہتری کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے اور یہاں کی ثقافت اپنی مثال مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا
لاہور:مہنگائی کی شرح 9 فیصد سے اوپر چلی گئی، صرف 1 ہفتے میں ایل پی جی، گوشت، انڈے، دالیں، دودھ سمیت متعدد اشیاءمہنگی ہونے سے مہنگائی کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔ حالیہ ہفتے سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 8.24 فیصد سے بڑھ کر9.12 فیصد ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں