جنگ کا 35واں روز، وعدہ صادق 4 کی 91 ویں لہر: ایران کا 7 امریکی فضائی اڈوں پر حملوں اور ایف-35 طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اب اپنے بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان تنازعہ 35ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ اس دوران ایران نے امریکی اور اسرائیلی تنصیبات کے خلاف اپنی عسکری کارروائیوں کی 91ویں لہر کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا، عالمی حالات بہتر ہوتے ہی مزید ریلیف دیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین مزید پڑھیں

نوشہرہ میں بڑی کارروائی، 1 لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل برآمد

نوشہرہ: فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (FIA) نے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں غیر قانونی طور پر پیٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 1 لاکھ 5 ہزار لیٹر پیٹرولیم مصنوعات برآمد کر لی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے پبی میں چھاپہ مار کارروائی کے مزید پڑھیں

اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف عمر ایوب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور: پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے خلاف اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت دو رکنی بینچ نے کی، جس میں جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس فرح جمشید شامل تھے۔ درخواست مزید پڑھیں

معاشی بچت، جنگ بندی اور عوامی ریلیف  حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بچت، جنگ بندی  کی کوششیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنا اس وقت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ خطے کی موجودہ صورت حال اور ملک میں جاری کفایت شعاری مہم کے حوالے سے اہم اجلاس  وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، جس میں چیئرمین پیپلز مزید پڑھیں

پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، فی کس قرض 3 لاکھ سے تجاوز

اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا مجموعی قرضہ بڑھ کر 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کی جس میں ملکی اور بیرونی قرضوں کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں

قتل کی دھمکیوں کے دوران سلمان خان ہجوم میں پھنس گئے، سیکیورٹی پر خدشات

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ایک تقریب کے دوران ہجوم میں پھنس گئے جس کے بعد ان کی سیکیورٹی پر سوالات اٹھنے لگے۔  بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ایک عوامی تقریب کے دوران غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ان کی سیکیورٹی کے انتظامات پر سنجیدہ مزید پڑھیں

جامعہ الازہر کا عرب اور مسلم ممالک سے متحد ہو کر سفارتی طاقت استعمال کرنے کا مطالبہ

جامعہ الازہر نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے قانون کی منظوری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کو قانونی جواز دینے کی ایک فریب کاری قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ الازہر کی مجلسِ کبار علماء کو، جیسے کہ مزید پڑھیں

حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ممکنہ سبسڈی پر تحفظات کا اظہار کردیا، وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو عالمی قیمتوں کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی ہے، آئندہ ہفتے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سو روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا مزید پڑھیں

یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، مریم اورنگزیب کا پیغام

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ میں ‏وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ مزید پڑھیں