خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی

پشاور: پی ڈی ایم اے نے 25 مارچ سے جاری بارشوں کے بعد صوبے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 47 زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں مزید پڑھیں

گلوکار نے گانا وائرل ہونے کے بعد ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

KHATMANDU: دنیا کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا دلچسپ اور منفرد واقعہ رونما ہوا ہے جس نے لوگوں کو حیران کر دیا، گانے گا کر اپنے فن کا لوہا منوانے والے ریپر گلوکار نے اپنا گانا وائرل ہونے کے بعد وزیر اعظم بننے کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نیپال میں نوجوان ریپر سے سیاستدان بننے مزید پڑھیں

علیزے شاہ نے کھل کر عینا آصف کی حمایت کا اظہار کردیا

پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ علیزے شاہ نے نوجوان اداکارہ عینا آصف کے حق میں کھل کر حمایت کا اظہار کردیا۔ علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عینا آصف کا ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں بعض سینئر فنکار نئے یا کم تجربہ کار اداکاروں کو وہ اہمیت نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم میاںشہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحا ن نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، قومی سلامتی کے مشیر محمد عاصم ملک اور معاون خصوصی طارق مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن جعلی قرار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر زیر گردش اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق مبینہ نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفکیشن حقیقت پر مبنی نہیں ہے اور عوام اسے پر اعتماد معلومات نہ سمجھیں۔ یہ نوٹیفکیشن گزشتہ مزید پڑھیں

حکومت نے مٹی کا تیل مزید مہنگا کردیا

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی سامنے آ رہے ہیں، مٹی کا تیل مزید 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت بڑھ کر 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے اور مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پیٹرول پر لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کفایت شعاری کا درس دینے والے ایک تعزیت اور شادی کی مبارکباد دینے کراچی آئے تو انکے پروٹوکول میں 36 گاڑیاں موجود مزید پڑھیں

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری، بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے اور شہر کے چند علاقوں میں بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ آج شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ کہیں کہیں ہلکی بارش متوقع ہے۔ کراچی میں کم سے کم درجہ مزید پڑھیں

مشہور ایرانی ہدایت کار کا گھر بھی بمباری کی زد میں آگیا، ثقافتی ورثہ متاثر

ایران میں جاری فضائی حملوں کے دوران معروف فلم ساز عباس کیارستمی کا گھر بھی نشانہ بننے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ہونے والی بمباری میں ایران کے مختلف ثقافتی اور تاریخی مقامات کو مزید پڑھیں

طلاق یافتہ خواتین کے نام مایا خان کا حوصلہ افزا پیغام وائرل

پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ مایا خان نے طلاق یافتہ اور تنہا زندگی گزارنے والی خواتین کے لیے ایک مضبوط اور حوصلہ دینے والا پیغام جاری کیا ہے، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ماضی میں ایک ناکام شادی اور تلخ طلاق کے تجربے سے گزرنے والی مایا مزید پڑھیں