اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کم آمدن والے افراد کو پیٹرول سبسڈی کے لیے ایپ تیار کر لی جس کے ذریعے پیٹرول کم قیمت مل سکے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے تیار کی گئی ایپ فی الحال ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے جس کے بعد ایپ کو عوام کے سامنے پیش مزید پڑھیں
زمرہ:
آبنائے ہرمز: بحری جہاز باحفاظت گزرنے کیلیے ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں
ایران آبنائے ہرمز سے جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے نیا نظام تیار کرنے پر کام کر رہا ہے جو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے بعد بھی برقرار رہ سکتا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کے آغاز سے قبل اس آبی راستے سے روزانہ تقریباً 135 جہاز مزید پڑھیں
بھارت: مسافر بس کے حادثے میں ہونیوالی ہلاکتوں میں مزید اضافہ
نئی دہلی : بھارت میں مسافر بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم کے باعث ابتدائی طور پر 14 افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات تھیں،جس میں مزید 6 افراد کے اضافے کے بعد ہلاکتوں کی موجودہ تعداد20تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ اب بھی19 افراد زخمی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ بھارت کی ریاست آندھرا مزید پڑھیں
’گلیمر کوئن‘ کا جعلی اغوا بے نقاب، وائرل ہونے کی خواہش نے جیل پہنچا دیا
سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے کی دوڑ نے ایک برازیلین انفلوئنسر کو بڑی مشکل میں ڈال دیا۔ پولیس نے گلیمر ماڈل مونیکی فراگا کو ایک مبینہ جعلی اغوا کیس میں گرفتار کرلیا ہے، جس میں انہوں نے خود اور اپنے شوہر کے اغوا کی منصوبہ بندی کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ مزید پڑھیں
بومن ایرانی نے مزاحیہ تبصرے کے ساتھ ٹرمپ کو ٹرول کردیا
عالمی سطح پر امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی جہاں سنجیدہ خبروں کا محور بنی ہوئی ہے، وہیں بالی ووڈ اداکار بومن ایرانی نے اس صورتحال پر ہلکے پھلکے انداز میں تبصرہ کر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ 66 سالہ اداکار کی ایک مختصر ویڈیو ان دنوں انٹرنیٹ مزید پڑھیں
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے کرکٹر کا کچا چٹھا کھول دیا
سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق ایک پھر منظر عام پر آگئی اور کرکٹر کے کیس سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ حالیہ دنوں میں ایک پیش رفت نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، جب ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر عماد وسیم اور ان کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ سے مزید پڑھیں
آغا علی دوبارہ شادی ہونے پر اپنی زندگی میں کیا بدلنا چاہتے ہیں؟ دلچسپ جواب وائرل
اداکار آغا علی کا ایک بیان سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے، جو انہوں نے معروف مارننگ شو میں گفتگو کے دوران دیا۔ اداکار سے میزبان ندا یاسر نے سوال کیا کہ اگر وہ دوبارہ شادی کریں تو اپنی زندگی میں کیا تبدیلی لانا چاہیں گے؟ آغا علی نے کھل کر جواب مزید پڑھیں
علی ظفر اور میشا شفیع کیس پر گلوکارہ کی والدہ نے خاموشی توڑ دی
معروف پاکستانی اداکارہ اور میشا شفیع کی والدہ صبا حمید نے گلوکار علی ظفر اور اپنی بیٹی کے کیس پر خاموشی توڑ دی۔ علی ظفر اور میشا شفیع پاکستان کے دو معروف گلوکار ہیں، جو اپریل 2018 میں اس وقت ایک بڑے تنازع کا شکار ہو گئے تھے جب میشا شفیع نے علی ظفر پر مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان کے ذریعے 15 نکات پیش کیے ہیں جن پر ایران غور کر رہا ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال سے متعلق غیر ضروری قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے مذاکرات سے مزید پڑھیں
سی سی ڈی پنجاب میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کا فیصلہ، 491 ملین روپے کے فنڈز منظور
لاہور: سی سی ڈی پنجاب میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں 491 ملین روپے کے فنڈز بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔ صوبائی کابینہ نے سی سی ڈی میں نفری کی شدید کمی کو پورا کرنے کے لیے مختلف کیڈرز میں ایک ہزار افسران اور اہلکاروں کی فوری مزید پڑھیں