راولپنڈی: ہوائی فائرنگ کرنیوالی دلہن گرفتار، دلہا فرار

راولپنڈی: شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ گلے پڑ گئی، راولپنڈی میں دلہن ہی قانون کی گرفت میں آگئی۔  راولپنڈی پولیس نے تھانہ مندرہ کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کو گرفتار کر لیا۔  پولیس کے مطابق دلہن ثناءشہریار بغیر لائسنس اسلحہ استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ پاکستان سے ہزاروں پروازیں منسوخ، فلائٹ آپریشن شدید متاثر

مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان سے بین الاقوامی فضائی آپریشن شدید متاثر ہوگیا ہے، مختلف ایئرپورٹس سے درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ملک کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک کے لیے دو طرفہ 84 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی مزید پڑھیں

توانائی بحران! پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توانائی کے بحران کے پیش نظر کم آمدن والے افراد کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ حکومتی ہدایت پر وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس مقصد کے لیے ایک موبائل ایپ تیار کر لی ہے جو اس وقت آزمائشی مرحلے میں ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کی رشتہ ایپ نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی اور ان کی اہلیہ نیمل خاور کو شوبز کی مقبول ترین جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے، جن کی سادہ شادی اور باہمی ہم آہنگی کو مداحوں نے ہمیشہ سراہا ہے۔ اب یہ جوڑی ایک نئے اقدام کے باعث خبروں میں آگئی ہے۔ شوبز جوڑی نے مشترکہ طور پر ’’میرج مزید پڑھیں

ذوالقرنین سکندر کے رجب بٹ پر سنگین الزامات، ثبوت بھی سامنے لے آئے

پاکستانی یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے، جہاں ذوالقرنین سکندر نے پہلی بار کھل کر ردعمل دیتے ہوئے رجب بٹ پر متعدد الزامات عائد کیے ہیں۔ ذوالقرنین سکندر، جو عموماً تنازعات سے دور رہنے کے لیے جانے جاتے ہیں اور اپنی اہلیہ کنول آفتاب کے مزید پڑھیں

ورلڈ ٹریڈ آگنائزیشن وزارتی کانفرنس، پاکستان زراعت پر خصوصی اجلاس کا فسیلیٹیٹر منتخب

پاکستان کو کیمرون میں ہونے والے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے چودھویں وزارتی کانفرنس میں زراعت کے خصوصی اجلاس کے سیشن کے لیے منسٹر فسیلیٹیٹر منتخب کرلیا گیا ہے۔ کیمرون میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی چودھویں وزارتی کانفرنس کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے دنیا بھر کے وفود وسطی افریقی ملک کے مزید پڑھیں

اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ، کم لاگت گھروں کی فراہمی اور روزگار میں اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، رہائشی شعبے میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ناکام، عمران خان کی رہائی کی ذمہ داری جے یو آئی کو سونپی جائے، مولانا اسعد محمود

لوئر دیر: جمعیت علما اسلام کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی تین سال میں اپنے قائد عمران خان کو رہا نہیں کروا سکی، اس لیے یہ ذمہ داری اب جے یو آئی کے کارکنوں کو سونپی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا اسعد محمود مزید پڑھیں

رجب بٹ وندیم نانی والا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کے کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کے معاملے پر یوٹیوبر رجب بٹ کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی جب کہ ندیم نانی والا کی درخواست نمٹا دی۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے دائر مزید پڑھیں

ہیری پوٹر سیریز کا ٹریلر جاری، کب ریلیز ہوگی؟

مشہور زمانہ ہیری پوٹر فلم کی ٹی وی سیریز کی نئی کاسٹ کے ساتھ ٹریلر جاری کردیا گیا جب کہ فلم کی ریلیز سے متعلق بھی اعلان کردیا گیا ہے۔  وارنر برادرز ڈسکوری نے مشہور کتابی سیریز ’جے کے رولنگ‘ کی تخلیق پر مبنی نئی ہیری پوٹر سیریز کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا ہے۔  مزید پڑھیں