بھارت کی بلاگ بسٹر فلم ’آر آر آر‘ کے سپر اسٹار رام چرن اپنی نئی فلم ’پیڈی‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس پر انہیں اسپتال لایا گیا تاہم ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رام چرن کی آنے والی فلم ’پیڈی‘ 30 اپریل 2026 کو سینما مزید پڑھیں
زمرہ:
حمزہ علی عباسی کی بہن منی لانڈرنگ کیس میں مشکلات کا شکار، عبوری ضمانت منسوخ
پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے باعث قانونی مشکلات میں گھِر گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کی ایک سیشن عدالت نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ہے، جس کے بعد ان کے خلاف جاری تحقیقات میں پیش رفت متوقع ہے۔ یاد مزید پڑھیں
عینا آصف کے ساتھ سیٹ پر کیا ہوتا رہا؟ انڈسٹری کے تلخ حقائق بے نقاب کردیے
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عینا آصف نے حالیہ گفتگو میں شوبز کی اندرونی فضا سے متعلق کچھ ایسے پہلو بیان کیے ہیں جو عام طور پر منظرِ عام پر نہیں آتے۔ انہوں نے خاص طور پر شوٹنگ کے دوران سینئر اداکاروں کے رویوں اور جونیئر فنکاروں کو درپیش مشکلات پر کھل کر مزید پڑھیں
پاکستان کی توانائی ضروریات میں مکمل تعاون،اضافی پیٹرولیم کارگو فراہم کریں گے،عمانی سفیر
اسلام آباد : وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے عمان کے سفیر فہد بن سلیمان بن خلف نے ملاقات کی جس میں خطے میں توانائی کی بدلتی صورتحال اور پاکستان کی تیل کی ضروریات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ پاکستان خطے کی مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات مکمل
اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے تحت ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کے لیے تیسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں جبکہ آئندہ چند روز میں عملے کی سطح پر معاہدے (اسٹاف لیول ایگریمنٹ) کا اعلان متوقع ہے۔ مزید پڑھیں
شیخ وقاص اکرم کی عمران خان کے خفیہ طبی معائنے کی شدید مذمت
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے عمران خان کے خفیہ طبی معائنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی معالجین کی اجازت کے بغیر کوئی طبی عمل قبول نہیں۔ اپنے بیان شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ جیل میں خفیہ طبی اقدامات انسانی حقوق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
ایران کا امریکی ایف-18 طیارہ گرانے کا دعویٰ، امریکہ کی تردید
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان بیانات کی جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں تہران نے ایک امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم واشنگٹن نے اس مؤقف کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایران کی عسکری تنظیم اسلامک پاسدارانِ انقلاب مزید پڑھیں
اسرائیلی سیاستدان کی یونانی جزائر خریدنے کی تجویز مسترد، ’متبادل آئرن ڈوم‘ منصوبہ ناکام
تل ابیب: اسرائیل کے ایک سیاستدان کی جانب سے یونان کے غیر آباد جزائر خریدنے کی تجویز نے علاقائی سطح پر نئی بحث کو جنم دے دیا ہے، جسے سیکیورٹی خدشات اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی سیاسی شخصیت اوری اسٹینر نے تجویز دی کہ یونان مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے کر ڈی نوٹیفائی کر دیا، جس کے بعد خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مراد سعید کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے دس سال قید کی سزا سنائی تھی، جس کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ گرفتار
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو صوبائی دارالحکومت لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے عالیہ حمزہ کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ عالیہ حمزہ لاہور میں اپنی فیملی سے ملاقات کےلیے آئی تھیں مزید پڑھیں