کیا بھارتی گلوکار بادشاہ نے خاموشی سے شادی کرلی؟

سوشل میڈیا پر بھارتی ریپر اور گلوکار بادشاہ اور اداکارہ ایشا رکھی کے درمیان خفیہ شادی کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔ صارفین کے درمیان یہ قیاس آرائیاں تیز ہوگئیں جب ایشا رکھی کی والدہ پونم رکھی نے ایک نجی تقریب کی کچھ تصاویر آن لائن شیئر کیں، جن میں مبینہ طور پر شادی کے مزید پڑھیں

’’رنگ نہیں صلاحیت اہم ہے‘‘؛ فہد مصطفیٰ کا سانولی رنگت والوں کے لیے پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور میزبان فہد مصطفیٰ نے رنگت کے حوالے سے پائے جانے والے تاثر پر کھل کر بات کرتے ہوئے ایک حوصلہ افزا پیغام دیا ہے، جو سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ فہد مصطفیٰ، جو ’’جیتو پاکستان‘‘ پر اپنی کامیاب میزبانی اور متعدد ڈراموں و فلموں مزید پڑھیں

کراچی میں ڈرائیو ان سینیما دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے شہر قائد میں ایک بار پھر شہریوں کی تفریح کیلیے ڈرائیو ان سینیما بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت و سیاحت نوادرات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری ثقافت و سیاحت خیر محمد کلوڑ، مزید پڑھیں

سندھ بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور کر رہے ہیں، ناصر شاہ

سکھر : سندھ کے سینئر وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت موجودہ حالات کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے امکان پر غور کر رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال معمول کی نہیں ہے اور اگر جنگ طویل ہو مزید پڑھیں

عراق: پی ایم ایف ہیڈکوارٹر پر فضائی حملہ، کمانڈر سمیت 14 اہلکار ہلاک

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے ایک بار پھر خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں عراق کے صوبہ انبار میں ہونے والے ایک مہلک فضائی حملے نے صورتحال کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس کارروائی میں ایران کے حمایت یافتہ مسلح دھڑے پاپولر موبلائزیشن فورسز (پی ایم ایف) مزید پڑھیں

یوکرین جنگی حملے: ایک ہفتے کے دوران 130 سے زائد روسی شہری متاثر، 14 ہلاک

روسی وزارتِ خارجہ کے سفیر برائے خصوصی امور روڈیون میروشینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یوکرینی افواج کے حملوں کے نتیجے میں 130 سے زائد روسی شہری متاثر ہوئے، جن میں 14 افراد ہلاک اور 119 زخمی ہوئے ہیں، جبکہ زخمیوں میں 10 بچے بھی شامل ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان مشرق وسطیٰ کے تنازع کاسفارت کاری کے ذریعے حل کے عزم پرقائم

اسلام آباد: پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل کے لیے سفارتی ذرائع کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی پالیسی کے تحت خلیجِ فارس میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور روابط کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم مزید پڑھیں

نوشہروفیروز: مورو ٹول پلازہ کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار، 70 لاکھ روپے چھین کر فرار

نوشہروفیروز کے علاقے مورو میں واقع ٹول پلازہ کے عملے کو اُس وقت ایک بڑی واردات کا سامنا کرنا پڑا جب مسلح ڈاکو بینک میں جمع کرائی جانے والی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹول پلازہ سے ایک گاڑی کے ذریعے رقم بینک منتقل کی جا رہی تھی کہ ہائی اسکول مورو مزید پڑھیں

ایران نے جنگ بندی کے لیے امریکا اور اسرائیل کے سامنے 6 سخت شرائط رکھ دیں

تہران: ایران نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے 6 اہم اور سخت شرائط پر مشتمل اسٹریٹجک فریم ورک پیش کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ تجاویز علاقائی ثالثوں اور مختلف ممالک کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد ایک باقاعدہ حکمت عملی کے تحت سامنے مزید پڑھیں

بلوچستان میں نیا سلسلہ، 27 اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ صوبے کے 27 سے زائد اضلاع میں بارشوں کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا مزید پڑھیں