سعودی شاہ کی ہدایت پر باہم جڑے ہوئے پاکستانی بچے آپریشن کے لیے ریاض پہنچ گئے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت  پر پاکستان کے باہم جڑے ہوئے بچے سفیان اور یوسف اپنے خاندان کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ائیر پورٹ پہنچنے پر جڑواں بچوں کو فوری طور پر کنگ عبداللہ اسپیشلسٹ مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کی حکومت کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد :ملک کی سیاسی فضا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے ایک بار پھر حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ تمام قومی اور علاقائی مسائل کا حل بات چیت اور پارلیمانی مکالمے میں مضمر ہے، موجودہ حالات میں محاذ آرائی کے مزید پڑھیں

نواز شریف کی کامیابی کا فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی کامیابی کے حق میں الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءڈاکٹر یاسمین راشد نے 8 فروری 2024ءکے انتخابات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی کامیابی کے حق میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر نبیہا اور فضا علی کی گفتگو پر مشی خان کی مزاحیہ اداکاری؛ ویڈیو وائرل

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی ڈاکٹر نبیہا نے میزبان فضا علی کے رمضان پروگرام میں شرکت کی اور شادی کے بعد پیدا ہونے والے اختلافات کے بارے میں بات کی۔ ڈاکٹر نبیہا جب اپنے شوہر کے ساتھ ہونے والے اختلافات پر گفتگو کر رہی تھیں اُس وقت میزبان فضا علی اپنے جذبات مزید پڑھیں

پہلے پیار ہوا اور پھر نکاح کیا، 60 سالہ حکیم نے اپنی محبت کی داستان سنادی

سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے 60 سالہ حکیم کی جوان لڑکی سے شادی کی ویڈیو وائرل ہے جس پر بزرگ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پہلے پیار ہوا اور پھر ہم نے نکاح کیا۔ گزشتہ روز سے وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں جس پر مزید پڑھیں

بار بار عمرہ کرنے پر تنقید، معروف ٹک ٹاکر کا ردعمل وائرل

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بار بار عمرہ ادا کرنے پر صارفین کی جانب سے تنقید کا جواب دے دیا۔  کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر سوشل میڈیا کے معروف اور صفِ اول کے ڈیجیٹل کریئیٹرز ہیں جنہیں لاکھوں مداح پسند کرتے ہیں۔ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر اُن کریئیٹرز میں شامل ہیں جو مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو 2، 4 سرجریز کروالیں تو ان کا ہیرو بن جاؤں گا، فہد مصطفیٰ

پاکستان کے نامور اداکار ومیزبان فہد مصطفیٰ نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عتیقہ آپا 2، 4 مزید اچھی سرجریاں کروالیں تو ہم ان کے ہیرو بن سکتے ہیں۔  پاکستان کی سینئر ادکارہ عتیقہ اوڈھو نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکار فہد مصطفیٰ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شوہر کا ڈاکٹر نبیہا پر مشکوک فطرت کا الزام، پرانا کلپ وائرل

سوشل میڈیا انفلوائنسر ڈاکٹر نبیہا علی کی مشکوک فطرت سے متعلق پرانی ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی۔  ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے حال ہی میں شادی کی ،  ان کے نکاح سے لے کر ولیمہ تک ہر تقریب کو میڈیا نے بھرپور کوریج دی گئی۔  ڈاکٹر نبیہا نہ صرف اس رشتے مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے 7 ارب روپے بطور معاوضہ منظور کرلیے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے خصوصی اختیارات کی منظوری دی ہے، جس کے بعد ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو خصوصی مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ مزید پڑھیں

پاکستان میں شوال کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: پاکستان میں شوال کے چاند کے نظر آنے کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کی ہے۔ پاکستان میں رواں سال رمضان المبارک کے اختتام کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کی ہے کہ 29 ویں روزے کی شام شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں اور مزید پڑھیں