وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اسلام آباد سے دوحہ پہنچے جہاں کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت، وزارت خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی، قطر میں تعینات پاکستانی مزید پڑھیں
زمرہ:
سامعہ حجاب نے عمرہ ادا کر لیا، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر وائرل
معروف ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے عمرہ ادا کر لیا۔ وہ اپنے قریبی عزیزوں کے ساتھ رمضان کے مقدس مہینے میں سعودی عرب گئی تھیں، جہاں انہوں نے عبادت اور روحانی تجربات کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کیے۔ اپنی وائرل ویڈیوز اور سابقہ منگیتر سے قانونی جھگڑوں کی وجہ مزید پڑھیں
مشی خان نے گھریلو مسائل بیان کرنے پر مشہور انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہہ کو جھڑک دیا
اداکارہ اور ٹی وی میزبان مشی خان نے سسرال اور شوہر کی جانب سے اذیت دینے کا انکشاف کرنے والی اداکارہ ڈاکٹر نبیہہ کے انکشافات کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے میزبان کو بھی جھڑک دیا اور ایسے معاملات گھروں کے اندر حل کرنے کا مشورہ دیا۔ ڈاکٹر نبیہہ نے گزشتہ روز مشہور اداکارہ فضاعلی مزید پڑھیں
’شادی کے بعد لوگ بدل جاتے ہیں‘، گوہر رشید کا کبرا خان سے متعلق اہم انکشاف
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025 میں مکہ مزید پڑھیں
گوادر کے قریب نایاب بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی، ماہرین کا فوری تحفظ کا مطالبہ
گوادر: بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے قریب سمندر سے نایاب اور خطرے سے دوچار سمندری مخلوق بوہیڈ گٹارفش پکڑے جانے کی اطلاع نے ماہرینِ ماحولیات میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ عالمی فطری حیات کے ادارے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ فار نیچر نے اس نایاب مچھلی کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے خبردار مزید پڑھیں
بیرونی قرضے138ارب ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
لاہور : موجودہ حکومت کے دور میں بیرونی قرضے 138 ارب ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 3 سالوں میں بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں 84 فیصد کا ہوشربا اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ پاکستان کے بیرونی قرضوں کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
ہنگامی حالات اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں اسکاٶٹس کا کردار ناگزیر ہے، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے پانچ لاکھ سے زائد اسکاٶٹس کو مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکاٶٹنگ نوجوانوں کی جسمانی، ذہنی اور روحانی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ نوجوان کردار سازی پر توجہ دیں۔ صدر زرداری نے مزید کہا کہ اسکاٶٹس کو مزید پڑھیں
بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس مانگنا تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے، جسٹس محسن اختر کیانی
محسن اختر کیانی نے قرار دیا ہے کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس نہیں لیا جا سکتا۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ دیا ہوا تحفہ واپس مانگنا مناسب نہیں، یہ تو تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، ایسی کوئی روایت موجود ہے اور نہ ہی مذہبی تعلیمات اس کی اجازت دیتی ہیں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
عماد وسیم کی پہلی بیوی سے تنازع، معروف اداکارہ کا ردعمل وائرل
قومی کرکٹر عماد وسیم کی پہلی اہلیہ کو طلاق کے بعد شروع ہونے والے تنازع پر اداکارہ زارا نور عباس کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم سوشل میڈیا انفلوائنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کی وجہ سے خبروں میں وائرل ہیں۔ یاد رہے کہ عماد وسیم اپنی مزید پڑھیں
بالی ووڈ میں مسلم مخالف فلمیں بنانے پر انوراگ کشیپ کی سخت تنقید
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز اور اداکار انوراگ کشیپ نے متنازع فلم ’’دی کیرالہ اسٹوری 2‘‘ پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے اسے محض پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم بنانے والوں نے سنجیدہ موضوع اور مضبوط کہانی کے بجائے منافع کو ترجیح دی ہے۔ کیرالہ اسٹوری 2، پہلی فلم مزید پڑھیں