وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج میں رات کے اندھیرے میں آپس میں فائرنگ، ایک اہلکار ہلاک

غزہ میں حماس کے خلاف جاری اسرائیلی ملٹری آپریشن کے دوران رات کے اندھیرے میں اسرائیلی فوج کی دو ٹیموں کے درمیان حادثاتی مڈبھیڑ میں اسٹاف سارجنٹ اوفری یافے ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قریب  یلو لائن  کے علاقے میں پیش آیا، دونوں مزید پڑھیں

مہاراشٹر:مسلمانوں کےلیےتعلیم،ملازمت میں5فیصد کوٹہ ختم

ممبئی:بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت نے مسلمانوں کے لیے تعلیم،ملازمت کا 5فیصد کوٹہ ختم کردیا ہے۔ مہاراشٹر حکومت نے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ مسلم طبقے کو دیے گئے 5 فیصد ریزرویشن سے متعلق تمام باقی ماندہ انتظامی کارروائیوں کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا ہے۔  ریاستی حکومت کے تازہ حکم کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی میں شہری سے بدسلوکی: دو ٹریفک اہلکار معطل

راولپنڈی:صوبائی شہر راولپنڈی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے ایک شہری کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کا واقعہ سامنے آنے کے بعد محکمہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دو اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے، حکام نے نوٹس لیتے ہوئے  معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ شہر کے مزید پڑھیں

گھریلوتنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ سے2خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی؛ قاسم آباد میں گھریلو تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہراولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ پر قاسم آباد بازار کے قریب ایک گھر میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان مقتولین کے قریبی عزیز ہیں۔ بظاہر فائرنگ رشتے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز آج واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ، وزیراعظم جہاں  آج (19 فروری) واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن  بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

لاہور/کراچی: پنجاب اور سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقاتِ کار سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے ہیں تاکہ عوام اور ملازمین دونوں کے لیے روزوں کے دوران سہولت اور دفتری امور میں توازن برقرار رکھا جا سکے۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر تا جمعرات (پانچ روزہ مزید پڑھیں

ویوین رچرڈز سے محبت اور بیٹی کی پیدائش کے سوال پر نینا گپتا کا دو ٹوک جواب

بالی ووڈ کی سینئر اور بے باک اداکارہ نینا گپتا نے ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی، خصوصاً ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر ویوین رچرڈز کے ساتھ تعلق, بیٹی کی پیدائش اور پھر زندگی بھر شادی نہ کرنے کے فیصلے پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پوڈکاسٹ میں نینا گپتا سے جب مزید پڑھیں

نائلہ راجہ نے عماد وسیم سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

قومی کرکٹر عماد وسیم سے شادی کرنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے کہا ہے کہ اگر عماد کبھی اپنے بچوں سے دوبارہ ملتے ہیں تو وہ انہیں کھلے دل سے قبول کریں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کی تصدیق کی تھی۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کی فلم ’ریڈی‘ کی ساتھی اداکارہ انتقال کرگئیں

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ‘ریڈی’ کی ساتھی اداکارہ پروینا دیشپانڈے کینسر سے طویل جنگ کے بعد 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ پروینا دیشپانڈے فلم ’ریڈی‘، ’ایک ولن‘، ’جلیبی‘ سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔  ان کے اہلِ مزید پڑھیں