فیصل واوڈا کا رانا ثنا کو جواب، سیاسی تیر ہوا میں نہ چلائیں

اسلام آباد: سینیٹ میں سیاسی بیان بازی نے نیا رخ اختیار کر لیا جب سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی وزیر رانا ثنااللہ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں ہوا میں سیاسی تیر نہ چلانے  کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی چالیں اب پرانی ہو چکی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

افطاری کیلیے اداکارہ صبا فیصل کس وقت فروٹ چاٹ بناتی ہیں؛ مداح حیران رہ گئے

معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے رمضان سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے معمولات پر کھل کر گفتگو کی تاہم اس پر بھی ایک نئی بحث چھڑ گئی۔ ماہ رمضان میں سحر و افطار کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے اور یہ شعبہ خواتین کا بھی پسندیدہ شعبہ ہے۔ جس میں شوبز خواتین بھی کسی سے کم مزید پڑھیں

ون ڈیزل نے پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دیدی

ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل نے اپنی فلم ’دی بلف‘ کے پریمیئر پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نیلسن منڈیلا سے تشبیہ دے دی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل لاس اینجلس میں اپنی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ‘دی بلف‘ کے پریمیئر پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس مزید پڑھیں

رشمیکا اور وجے کی شادی میں کترینہ اور وکی کوشل کی شادی سے کیا مماثلت ہے؟

بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا  مبینہ طور پر راجستھان کے شہر اودے پور میں ایک شاندار ڈیسٹینیشن ویڈنگ کرنے جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف جوڑے کی شادی 26 فروری 2026 کو راجستھان کے خوبصورت شہر اودے پور میں متوقع ہے۔ یاد رہے کہ شاہی محلات اور پرسکون جھیلوں کی وجہ سے اودے مزید پڑھیں

200 ملین ڈالر بجٹ جیسی فلم اے آئی کی مدد سے صرف چوبیس گھنٹے میں تیار، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک اے آئی جنریٹڈ فلم کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ صرف ایک دن میں 200 ملین ڈالر (تقریباً 60 ارب پاکستانی روپے) کے برابر ’’ہائی-بجٹ‘‘ فلم جیسا مواد مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس بیان نے نہ صرف انٹرٹینمنٹ انڈسٹری مزید پڑھیں

سلمان خان کے والد سلیم خان کی حالت مزید بگڑ گئی، برین سرجری کا امکان

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے، جس کے بعد دماغی سرجری کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈ پریشر اچانک بڑھنے کے باعث سلیم خان کے دماغ کے دائیں حصے میں خون کی مزید پڑھیں

بھارت:جادو ٹونے کے الزام پر ہجوم نے خاتون اور ایک سالہ بچے کو زندہ نذرِ آتش کر دیا

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں توہم پرستی کی ایک ہولناک مثال سامنے آئی ہے جہاں مبینہ طور پر جادو ٹونے کے الزام میں ایک خاتون کو اس کے ایک سالہ معصوم بچے سمیت زندہ نذرِ آتش کر دیا گیا۔ افسوسناک واقعہ مغربی سنگھ بھوم کے ایک دیہی علاقے میں پیش آیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 8 سیاح ہلاک

کیلی فورنیا کے علاقے لیک ٹاہو میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 8 سیاح جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی شیرف آفس کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی لپیٹ میں آگئے تھے، تاہم 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا مزید پڑھیں

عطا تارڑ کی عمران خان سے ڈیل کی خبروں کی سخت تردید، رعایت کا تاثر غلط قرار

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی بھی قسم کی ڈیل سے متعلق خبروں کو ایک بار پھر سختی سے مسترد کردیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے زیر گردش تمام خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی مزید پڑھیں

کراچی؛ والد کیساتھ موٹر سائیکل پر سوار بچی اچانک گرکر ٹینکر کی زد میں آگئی

کراچی: کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر مزید پڑھیں