’گاڈ فادر‘ کے اداکار رابرٹ ڈیوول انتقال کرگئے 

مشہور زمانہ فلم گاڈ فادر کے اداکار رابرٹ ڈیوول انتقال کرگئے، لیجنڈری اداکار نے فلم میں مافیا وکیل کا کردار ادا کیا تھا۔  غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گاڈ فادر اور اپوکالیپس ناؤ میں اپنے کرداروں کی وجہ سے شہرت پانے والے معروف اداکار رابرٹ ڈیوول 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سلمان خان کے والد اسپتال میں داخل، سب بہن بھائی پہنچ گئے

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگرچہ خاندان نے ابھی تک ان کی اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ باضابطہ طور پرتصدیق نہیں کی لیکن ان کی حالت کے بارے میں مزید اپ ڈیٹس کا انتظار مزید پڑھیں

مشہور اداکارہ رشمیکا اور وجے کی شادی کا دعوت نامہ وائرل

نامور بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کا مبینہ شادی کا کارڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی عرصے سے دونوں اداکار اپنی مبینہ شادی کی خبروں کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر ایک شادی مزید پڑھیں

وِل اسمتھ پر غیر اخلاقی حرکات کا الزام، جیڈا اسمتھ نے بڑا قدم اٹھا لیا

ہالی ووڈ اداکارہ جیڈا پنکیٹ اسمتھ نے اپنے شوہر وِل اسمتھ کے سابق قریبی دوست بلال سلام کے خلاف اہم قانونی قدم اٹھا لیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے حاصل کردہ عدالتی دستاویزات کے مطابق فلم Scream 2 کی اداکارہ نے کیلیفورنیا کی عدالت میں درخواست کی ہے کہ دسمبر 2025 میں مزید پڑھیں

جیل سے رہائی کے بعد راجپال یادیو کا پہلا بیان سامنے آگیا

بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے عارضی ضمانت ملنے کے بعد تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد راجپال یادیو نے میڈیا سے گفتگو میں پہلی بار اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں اور عدالت کا شکریہ ادا کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان معاشی بہتری کی راہ پر، مکمل استحکام میں وقت لگے گا،  صدر زرداری

وہاڑی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک بتدریج بہتری کی سمت گامزن ہے تاہم مکمل استحکام کے لیے صبر اور تسلسل ناگزیر ہے۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سیاسی حالات، معاشی چیلنجز اور زرعی شعبے کی اہمیت پر تفصیلی اظہار خیال کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کارکنوں پر دہشتگردی کے مقدمات نامنظور، کراچی کو جینے کا حق دیا جائے، منعم ظفر خان

کراچی: منعم ظفر خان نے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 2 روز قبل نکالی گئی ریلی پر پولیس کارروائی کو غیر قانونی اور جمہوری اقدار کے منافی قرار دیا۔  ان کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ ان کی مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: بروقت امداد نہ ملنے سے نعشوں کے ڈھیر لگ گئے

شہرِ قائد ایک بار پھر آگ، چیخوں، دھوئیں اور لاشوں کے سائے میں ڈوب گیا۔ گل پلازہ میں پیش آنے والا المناک سانحہ محض ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ نہیں تھا بلکہ یہ ریاستی نااہلی، ناقص شہری منصوبہ بندی، کمزور نگرانی اور انسانی جانوں سے مجرمانہ غفلت کی ایسی لرزہ خیز مثال مزید پڑھیں

جسٹس انعام امین منہاس نے نجف حمید کا کیس سننے سے معذرت کر لی

اسلام آباد:  ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی مزید پڑھیں

سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 روز میں نمٹانے کا فیصلہ

چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس ہوا جس میں عدالتی امور پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مزید پڑھیں