
راجا ارشاد احمد گاندربل// ضلع گاندربل کے واکورہ علاقے میں دورانِ شب پیش آنے والی ہولناک آتشزدگی کی واردات میں چھ دکانیں اور ان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق، رات کے دوران واکورہ بازار میں واقع دکانوں سے اچانک آگ کے شعلے بلند ہوئے، جس مزید پڑھیں








