
سرینگر/جموں و کشمیر حکومت نے انتیودیا انا یوجنا (AAY) کے تحت آنے والے خاندانوں کو سالانہ چھ مفت ایل پی جی سلنڈر فراہم کرنے کی اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر برائے خوراک، شہری رسد و امور صارفین ستیش شرما نے جمعرات کو قانون ساز اسمبلی میں یہ اطلاع دی۔اعلان کے بعد ایوان میں مزید پڑھیں








