2000کی خودمختاری قرارداد کے ذکر پر اسمبلی میں ہنگامہ، ایوان نصف گھنٹے کے لیے ملتوی

2000کی خودمختاری قرارداد کے ذکر پر اسمبلی میں ہنگامہ، ایوان نصف گھنٹے کے لیے ملتوی

سری نگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جمعہ کو اُس وقت زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی جب وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں سال 2000 کی خودمختاری قرارداد کا حوالہ دیے جانے پر بی جے پی ارکان نے شدید احتجاج کیا، جس کے بعد اسپیکر نے ایوان کی کارروائی مزید پڑھیں

ریاستی درجہ مانگنا ملک دشمنی نہیں: عمر عبداللہ

ریاستی درجہ مانگنا ملک دشمنی نہیں: عمر عبداللہ

سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کسی بھی صورت ملک دشمن اقدام نہیں ہے۔ریاستی درجے کی بحالی سے متعلق قرارداد پر اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے بی جے پی مزید پڑھیں

ریاستی درجہ پر بحث کے لیے تیار، مگر دفعہ 370 اور خودمختاری پر بحث نہیں ہونے دیں گے: سنیل شرما

ریاستی درجہ پر بحث کے لیے تیار، مگر دفعہ 370 اور خودمختاری پر بحث نہیں ہونے دیں گے: سنیل شرما

سری نگر/جموں و کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سنیل شرما نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی پر بحث کے لیے تیار ہے، تاہم دفعہ 370 یا سال 2000 کی خودمختاری کی قرارداد پر بحث کی اجازت نہیں دی جائے گی۔صحافیوں سے مزید پڑھیں

قندھار میں ملاعمر کی رہائش بھی پاکستانی حملے کا نشانہ:ممکنہ ہدف زیربحث

افغان طالبان حکومت نے باضابطہ تصدیق نہیں کی September 25, 2026 · امت خاص   پاکستانی فوج کی طرف سے افغانستان پر شدید فضائی حملوں کے بعد سیٹلائٹ تصاویر سے واضح ہوا ہے کہ قندھار میں طالبان کے بانی ملا محمد عمر کی سابقہ رہائش گاہ ’سرائے ملا عمر‘ (جو مقامی طور پر سرائے عمر مزید پڑھیں

جموں و کشمیر اسمبلی میں کانگریس کا احتجاج، چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کا مطالبہ

جموں و کشمیر اسمبلی میں کانگریس کا احتجاج، چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کا مطالبہ

سری نگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں جمعہ کے روز کانگریس ارکان نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی برطرفی کے مطالبے کو لے کر مختصر احتجاج کیا۔ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی کانگریس کے ارکان نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ’’گیانیش کمار استعفیٰ دو، ووٹ کا تحفظ کرو، جمہوریت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں،اختیارات میں بڑی تبدیلیاں

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں،اختیارات میں بڑی تبدیلیاں

اہم تبدیلیاں، پولیس براہ راست حکومت کو جواب دہ ہوگی، نیا ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا September 24, 2026 · امت خاص خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم اور صوبائی انتظامی امور سے متعلق اہم اجلاس کا منظر   خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں نئی تبدیلیوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے تحت پولیس کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم پر وفاق اور صوبائی حکومت میں محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم پر وفاق اور صوبائی حکومت میں محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی

اہم پیش رفت، وفاق نے ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا،، وزیراعلیٰ نے پولیس کے سیاسی استعمال پر کڑی تنقید کی۔ September 24, 2026 · امت خاص خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم اور سیاسی کشیدگی سے متعلق ایک منظر   خیبرپختونخوا میں نئے پولیس ایکٹ کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت مزید پڑھیں

سیب کی فصل کو موسم پر مبنی انشورنس اسکیم کے دائرے میں لانے کیلئے حکومت پُرعزم، مرکز کی منظوری کا انتظار: جاوید ڈار

سیب کی فصل کو موسم پر مبنی انشورنس اسکیم کے دائرے میں لانے کیلئے حکومت پُرعزم، مرکز کی منظوری کا انتظار: جاوید ڈار

سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر برائے زراعت پیداوار، دیہی ترقی اور پنچایتی راج جاوید احمد ڈار نے کہا ہے کہ حکومت سیب کی فصل کو انشورنس کور فراہم کرنے کے لیے موسم پر مبنی فصل انشورنس اسکیم (WBCIS)کے نفاذ کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے۔بدھ کے روز قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

سانبہ میں فائرنگ، 30 سالہ شخص گولی لگنے سے زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

ریاسی میں 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت

سانبہ /ضلع سانبہ کے بڑی برہمناں کے تاریور علاقے کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں 30 سالہ شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔حکام کے مطابق واقعے کے دوران دو سے تین راؤنڈ فائر کیے گئے۔ زخمی شخص کو علاج کے لیے AIIMS وجے پور منتقل کیا گیا۔ زخمی کی شناخت وشال سنگھ مزید پڑھیں

جموں کشمیر کے 12.89 لاکھ سے زائد کسان فصل بیمہ اسکیم کے دائرے میں، حکومت نے اسمبلی میں اعداد و شمار پیش کر دئیے

جموں کشمیر کے 12.89 لاکھ سے زائد کسان فصل بیمہ اسکیم کے دائرے میں، حکومت نے اسمبلی میں اعداد و شمار پیش کر دئیے

سری نگر/حکومت نے جمعرات کو قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا (PMFBY) اور ویدر بیسڈ کراپ انشورنس اسکیم جموں و کشمیر کے تمام 20 اضلاع میں نافذ کی جا رہی ہیں، جن کے تحت اب تک 12.89 لاکھ سے زائد کسانوں کو بیمہ کور فراہم کیا جا چکا ہے، جبکہ مزید پڑھیں