
سری نگر/جموں و کشمیر حکومت نے پیر کو قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ سری نگر کے اچھن علاقے میں 361 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت سے مجوزہ انٹیگریٹڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ (ISWM) منصوبہ اس وقت ٹینڈرنگ کے مرحلے میں ہے۔ حکومت کے مطابق اس منصوبے میں روزانہ 800 ٹن کچرے کو پراسیس کرنے کی مزید پڑھیں








