
سری نگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ نظرثانی شدہ کار پالیسی کو 15 دن کے اندر نوٹیفائی کیا جائے۔یہ ہدایت اسمبلی میں ’’ایک افسر، ایک گاڑی‘‘ پالیسی پر عمل درآمد سے متعلق بحث کے دوران سامنے آئی، جہاں اسپیکر نے اس معاملے میں مزید پڑھیں








