
رام بن /جموں و کشمیر کے رام بن ضلع میں جمعہ کی صبح مغربی بنگال سے سیاحوں کو لے جارہی ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں کم از کم 37 مسافر زخمی ہوگئے، جبکہ ایک خاتون نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ پولیس کے مطابق مغربی بنگال نمبر کی یہ بس سری نگر مزید پڑھیں








