برنوار بڈگام میں 45 سالہ شخص کی لاش برآمد

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

بڈگام/وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے برنوار علاقے میں جمعرات کو نالہ دودھ گنگا کے قریب ایک 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ حکام کے مطابق، مذکورہ شخص کی لاش چاڈورہ کے برنوار علاقے میں وانی محلہ مسجد کے قریب سے برآمد ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ لاش کو طبی و قانونی کارروائی کے مزید پڑھیں

مروگ کے قریب شاہراہ پر سلیپر بس حادثے کا شکار، 25 مسافر مضروب

خانیار میں موٹر سائیکل دکان سے ٹکرانے کے بعد نوجوان جاں بحق

محمد تسکین بانہال/جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر رام بن ضلع کے مروگ کے قریب جمعرات کو سری نگر سے جموں جا رہی مغربی بنگال رجسٹرڈ سلیپر بس (WB39K-2929) حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں تقریباً 25 مسافر معمولی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بس مروگ کے قریب ڈاؤن ٹیوب مزید پڑھیں

صومالی قذاق صرف خرچہ لے کر ہائی جیک جہاز سے اترنے کو تیار تھے، اسحاق ڈار نے انکار کردیا، لواحقین کا دعویٰ

قذاقوں کی جانب سے تاوان کے بجائے صرف اخراجات کی رقم ملنے پر جہاز سے اترنے کی پیشکش بھی کی گئی تھی، تاہم حکام نے اس کی اجازت نہیں دی۔ October 1, 2026 · امت خاص صومالی قذاق صرف خرچہ لے کر ہائی جیک جہاز سے اترنے کو تیار تھے، اسحاق ڈار نے انکار کردیا، مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا نے افغان طالبان کی جعلی دھمکی کا جواب داغ دیا

گورنر خیبرپختونخوا نے افغان طالبان کی جعلی دھمکی کا جواب داغ دیا

پاکستان کی مسلح افواج ماضی میں بھی ملکی خودمختاری کا دفاع کرتی رہی ہیں October 1, 2026 · امت خاص گورنر خیبرپختونخوا نے افغان طالبان حکام کے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور کو دھمکیاں دینے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ پشاور مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں انوکھا مقدمہ: متاثرہ لڑکی اور ملزم کے بغیر ہی ریپ کی ایف آئی آر درج

بھارتی پنجاب میں انوکھا مقدمہ: متاثرہ لڑکی اور ملزم کے بغیر ہی ریپ کی ایف آئی آر درج

لولی پروفیشنل یونیورسٹی میں طلبہ نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا تھا October 1, 2026 · امت خاص   بھارتی پنجاب کی پولیس نے ایک انتہائی انوکھا اور عجیب و غریب مقدمہ درج کیا ہے جہاں ایک لڑکی سے مبینہ زیادتی کی ایف آئی آر تو کاٹ دی گئی ہے، لیکن میدانِ عمل میں نہ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ریسکیو کے نام پر فوجی طیارے بھیجنے کی اسرائیلی کوشش ناکام بنا دی

سعودی عرب نے ریسکیو کے نام پر فوجی طیارے بھیجنے کی اسرائیلی کوشش ناکام بنا دی

فلائی دبئی کے طیارے کی مبینہ ہائی جیکنگ بڑا کھیل نکلی، حملہ اور پائلٹ کی شہریت پر متنازع دعوی September 30, 2026 · امت خاص فلائی دبئی کا طیارہ تبوک میں کھڑا ہے۔ رڈر پر نقصان واضح ہے دبئی سے اسرائیل جانے والی فلائی دبی کی پرواز FZ1073 کو مبینہ طور پر ہائی جیک یا مزید پڑھیں

کولگام میں 37 سالہ مزدور کی لاش برآمد

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

کولگام/ضلع کولگام کے ڈی ایچ پورہ علاقے میں بدھ کے روز 37 سالہ مزدور کی لاش برآمد ہوئی۔حکام کے مطابق نندیمرگ-نومبلان سڑک کے قریب مقامی لوگوں نے ایک شخص کی لاش پڑی دیکھی، جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر متعلقہ پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش مزید پڑھیں

تنخواہ میں اضافے کے بل پر این سی اور بی جے پی ارکان میں گرما گرم بحث

جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے عمر عبداللہ نے اسمبلی میں قرارداد پیش کردی، بی جے پی اراکین کا شدید احتجاج

سری نگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں بدھ کے روز اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کی واپسی کے معاملے پر نیشنل کانفرنس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ارکان کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی این سی کے رکن اسمبلی الطاف کلو نے کچھ کاغذات لہراتے ہوئے مزید پڑھیں

ایئر انڈیا کو درکار ہے 10 ہزار کروڑ کا نیا قرض، نیا قرض دینے سے جھجھک رہے ہیں نجی بینکوں کی

ایئر انڈیا کو درکار ہے 10 ہزار کروڑ کا نیا قرض، نیا قرض دینے سے جھجھک رہے ہیں نجی بینکوں کی

نئی دہلی/ٹاٹا گروپ کی ایئر لائن کمپنی ’ایئر انڈیا‘ بڑے پیمانے پر توسیع کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ کمپنی کو نئے طیارے خریدنے، پرانے طیاروں کو بہتر بنانے اور روزمرہ کے اخراجات کے لیے تقریباً 10,000 کروڑ روپے کے نئے قرض کی ضرورت ہے۔ لیکن اس بار قرض حاصل کرنے کی راہ اتنی مزید پڑھیں

واڑون کشتواڑ میں شبانہ آتشزدگی، 7 مکانات مکمل طور پر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں

واڑون کشتواڑ میں شبانہ آتشزدگی، 7 مکانات مکمل طور پر خاکستر، کوئی جانی نقصان نہیں

عاصف بٹ کشتواڑ/ضلع کشتواڑ کے دور افتادہ علاقہ واڑون کے منگلی گاؤں میں رات گئے اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم سات رہائشی مکانات مکمل طور پر خاکستر ہوگئے، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق واڑون علاقے سے تقریباً چار مزید پڑھیں