
سری نگر/بی جے پی کے ارکان نے منگل کو اسپیکر کی جانب سے ریاستی حیثیت کی قرارداد پر بحث کی اجازت دینے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔بی جے پی ارکان نے اسپیکر پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے 2000 کی خودمختاری سے متعلق قرارداد مزید پڑھیں







