یورپی یونین نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو لگام ڈال دی

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو لگام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپی یونین میں ایک معاہدے پر اتفاق کیا ہے ،جس کے تحت گوگل، ایمازون، ایپل اور میٹا جیسی کمپنیوں کو کاروباری طور طریقے تبدیل کرنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے۔ یورپی یونین کے قانون سازوں نے مزید پڑھیں

سوڈانی: فوج کے خلاف احتجاج فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

خرطوم: سوڈانی مظاہرین فوجی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے صدارتی محل کی طرف مارچ کررہے ہیں خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں فوج کے خلاف احتجاج میں شریک ایک شہری فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابقسوڈانی ڈاکٹروں نے بتایا کہ 28 سالہ نوجوان سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارا گیا۔ دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ صباح نیوز) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے منافع میں رد و بدل کر دیا جس کے تحت بہبود اور پنشن سرٹیفکیٹ سمیت ریگولر، اسپیشل اور ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا منافع بڑھا دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل سیونگز نے مختلف بچت اسکیموں کے منافع میں رد وبدل مزید پڑھیں

عمران خان ہر ایک سے اقتدار کی بھیک مانگ رہے ہیں‘ مریم نواز

لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ہر روز کہتے ہیں کہ ان کے پاس پتے ہیں‘ سرپرائز دیں گے‘ میں کہتی ہوں کہ ان کے سارے پتے بکھر چکے‘ اب ان کے صرف ایک ہی پتا ہے وہ ہے ٹرمپ کارڈ، ان کا ٹرمپ مزید پڑھیں

۔3 چوہے مل کر میرا شکار کرنے آرہے ہیں،شکست دوں گا،وزیراعظم

مانسہرہ: وزیراعظم عمران خان جلسے سے خطاب کررہے ہیں مانسہرہ /اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 3چوہے مل کر میرا شکار کرنا چاہتے ہیں، انہیں شکست دوں گا، یہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح عمران خان ان کو این آر او دے،اگر میں نے انہیں این آر او دے دیا مزید پڑھیں

ایم کیوایم نے دو ٹوک بتایا پیپلزپارٹی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حکومت کی اتحادی جماعت کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، اٹلی مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی نہ کرسکی

روم(جسارت نیوز)4 مرتبہ فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم اٹلی مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکی۔تفصیلات کے مطابق اٹلی شمالی میکیڈونیا کے خلاف پلے آف سیمی فائنل میں 1-0 سے شکست کھانے کے بعد لگاتار دوسرے ورلڈ کپ سے محروم ہوگیا ہے۔اٹلی اپنی قومی ٹیم کی تاریخ میں پہلی بار لگاتار 2مرتبہ ورلڈ مزید پڑھیں

عبدالرشید کرکٹ،اعظم اسپورٹس نے نیسٹ جم خانہ کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کاسو آرگنائزنگ کمیٹی پاکستان اور نیو نیسٹ جم خانہ کے زیرِ اہتمام پہلا عبدل رشید انوی ٹیشن T20کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچوں کے فیصلے ہوگئے،پہلے میچ میں اعظم اسپورٹس نے نیو نیسٹ جم خانہ کو 19رنز سے شکست دیدی، پا ک مجاہد گرائونڈ پراعظم اسپورٹس نے 176رنز کا ٹارگٹ دیا، انور مزید پڑھیں

یوم پاکستان نمائشی ہاکی میچ گلبرگ کلب نے جیت لیا

مہمان خصوصی طارق نیازی ہاکی نمائشی میچ کی فاتح ٹیم گلبرگ کے کپتان کو ٹرافی دیتے ہوئے کراچی ( اسٹاف رپورٹر)یوم پاکستان کے موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت گلبرگ ایچ سی اور بلدیہ ایچ سی کے درمیان نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے مزید پڑھیں