@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
غیر قانونی قبضے پر سابق ڈی آئی جی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے گلستان جوہر بلاک 7 میں 240 گز کے مکان پر غیر قانونی قبضے سے متعلق دعوے پر سابق ڈی آئی جی سائیں رکھیو کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ کراچی سٹی کورٹ میں گلستان جوہر بلاک 7 میں 240 گز کے مکان پر مزید پڑھیں
عثمان مرزا کیس؛ لڑکا لڑکی دباؤ یا مالی فائدہ لیکر بیان سے پیچھے ہٹے، عدالت
اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ای الیون کے علاقے میں لڑکا لڑکی پر جنسی تشدد کے مجرم عثمان مرزا کیس کا 44 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ کیس میں لڑکا لڑکی کے منحرف ہونے کے کنڈکٹ پر عدالت نے اہم نوعیت کے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ عدالت تماشائی کے طور مزید پڑھیں
باغ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کا لاکھوں روپے کا مسروقہ مال برآمد
باغ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کی عمارت سے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کرلیا گیا، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا ملازم چوری میں ملوث نکلا۔ کارڈیک سنٹر کیلئے مختص عمارت کو کورونا آئسولیشن وارڈ بنایا گیا تھا جسے چھ ماہ قبل ضلعی انتظامیہ نے تالا لگا کر بند کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں
امریکی صدر کانگریس کا اعتماد کھو دے تو کیا اسے ہٹایا جا سکتا ہے؟
No media source currently available
فوج مخالف مہم؟ پی ٹی آئی کارکنان ٹوئیٹس کر کے ڈیلیٹ کیوں کر رہے ہیں؟
حالیہ سیاسی کشیدگی کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے فوج مخالف مہم شروع کر دی گئی تاہم فوج مخالف ٹوئیٹس کر کے انہیں ڈیلیٹ بھی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر پر گزشتہ روز پی ٹی آئی حامیوں نے فوج مخالف ٹویٹس کیں تاہم کچھ دیر بھی مزید پڑھیں
اگر لڑکیوں کے اسکول نہ کھولے تو طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے، اقوام متحدہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسٹیون اسمتھ انجری کے سبب پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر
لاہور: آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز اسٹیون اسمتھ کہنی کی انجری کے سبب پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اگرچہ ان کی تکلیف معمولی نوعیت کی ہے مگر آئندہ 18 ماہ کی انٹرنیشنل مصروفیات کو دیکھتے ہوئے کوئی خطرہ مول لینے سے گریز کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں
تجزیہ 30
روس کا یوکیرین پر قبضہ سرد جنگ کے بعد دنیا بھر کو در پیش اہم ترین چیلنجز میں سے ایک ہے۔ ایک دفاعی تنظیم کے طور پر دوسری جنگِ عظیم کے بعد سوویت یونین کے خطرات کے سامنے یورپ کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے قائم کردہ نیٹو کو روس کی یوکیرین پر قبضے کی مزید پڑھیں
شام : فلسطینی پناہ گزیں کیمپ میں آتش زدگی سے 3بچے جاں بحق
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی دارالحکومت دمشق میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ سبینہ میں مکان میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3بچے جل کر جاں بحق ہوگئے۔ شامی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ سبینہ پولیس اسٹیشن میں فائر بریگیڈ ٹیم کو فوری طور پر جائے وقوع کی جانب سے روانہ کیا گیا۔ آتش مزید پڑھیں