جدہ کے آئل ڈپو پر حوثیوں کا حملہ، ڈپو سے شعلے بلند ہوتے دیکھے گئے

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع تیل کے ایک گودام میں ایک ایسے موقع پر آگ بھڑک اٹھی جب کہ وہاں معروف عالمی کار ریس "فارمولا ون” ہونے والی ہے۔ باغی حوثیوں کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ آگ ان کے حملے کے نتیجے میں لگی ہے۔ تاحال مزید پڑھیں

روسی توانائی کے وسائل پر انحصار کم کرنے کے لیے یورپ امریکہ کی نئی شراکت داری

امریکہ اور یورپی یونین نے جمعہ کو روسی توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ایک نئی شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام اعلیٰ حکام نے یوکرین پر حملے کے بعد ماسکو کو مزید الگ تھلگ کرنے کی برسوں سے جاری کوششوں کا دوبارہ آغازکرتے ہوئے کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے زور مزید پڑھیں

روس نے کیمیائی اسلحہ استعمال کیا تو اس کا جواب دیا جائے گا: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں کیمیائی اسلحہ استعمال کیا تو اس کا جواب دیا جائے گا اور جواب بھی کیمیائی اسلحے کی شکل میں ہو گا۔ صدر بائڈن نے برسلز میں منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد پریس کانفرنس کا انعقاد کیا اور اخباری مزید پڑھیں

پوتن اور زیلسنکی سے نیٹو سمٹ کے حوالے سے عنقریب جائزاتی بات چیت ہو گی، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ وہ  روسی صدر ولا دیمر پوتن اور یوکیرینی  صدرِ مملکت ولا دیمر زیلنسکی  کے ساتھ کل کے نیٹو اجلاس کا جائزہ لیں  گے۔ صدر ایردوان نے نیٹو کے  غیر معمولی  حکومتی و مملکتی سربراہان کے اجلاس کی وساطت سے   دورہ بیلجیم سے وطن واپسی پر   طیارے میں  مزید پڑھیں

مغربی ممالک روس کو ختم کرنا چاہتے ہیں: سرگے لاوروف

روس کے وزیرِ خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ "مغربی ممالک روس کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔  مغربیوں نے روس کے خلاف ہائبرڈ جنگ کا اعلان کر دیا ہے”۔ لاوروف نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ گورچاکوف ڈپلومیٹ وقف کےاجلاس  سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہٹلر دور میں مستعمل اصطلاح  "ٹوٹل مزید پڑھیں

سرحدوں پر تناﺅ کے ماحول میں تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے نئی دہلی میں اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی عمل جاری ہے لیکن یہ سست روی کا شکار ہے۔ چینی وزیر خارجہ وینگ یی نے نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب اور قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن)نے 28 مارچ کو جلسے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے پیر 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔ لیگی رہنما طارق فضل چودھری کی جانب سے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کیلیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

خوردنی تیل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس ریلیف کی منظوری

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپریل اور مئی کے لیے خوردنی تیل کی درآمد پر 10 فیصد ٹیکس ریلیف کی منظوری دیدی۔ وزیر خزانہ کی زیر صدارت خوردنی تیل سے متعلق اجلاس ہو ا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی ماہانہ خوردہ قیمتیں نہایت غیر مستحکم مزید پڑھیں

اسپیکر نے عمران نیازی کیساتھ مل کر سازش کی، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسد قیصر عمران نیازی کے کٹھ پتلی ہیں، تحریک عدم اعتماد پر 14 دن کے اندر اجلاس بلانا قانونی اور آئینی ضرورت تھی مگر اسپیکر نے عمران نیازی کے ساتھ مل کر سازش کی اور مزید پڑھیں