انوار غوری ٹی ٹوئنٹی،عتیق اللہ کلب سیمی فائنل میں

میرپورخاص(بیورو رپورٹ) سن رائز کرکٹ کلب کے زیر اہتمام میونسپل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے دوسرے انوار غوری میموریل ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں عتیق اللہ شہید کرکٹ کلب نے ینگ الیون کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ینگ الیون کی ٹیم 109 مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

لاہور(نمائندہ خصوصی )آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ کہنی کی انجری کے سبب پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اگرچہ ان کی تکلیف معمولی نوعیت کی ہے مگر آئندہ 18 ماہ کی انٹرنیشنل مصروفیات کو دیکھتے ہوئے کوئی خطرہ مول لینے سے گریز کیا جا رہا مزید پڑھیں

پچ ٹھیک تھی ، ہم سے غلطیاں ہوئیں ، بابر اعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہآسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں ایک اسپیل کے دوران وکٹیں گرنے سے کینگروز کو حاوی ہونے کا موقع ملا، شکست کی ایک وجہ یہ بھی بنی۔تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ جیت کا عزم لیے میدان میں اترے مزید پڑھیں

بھارتی وزارت خارجہ کا او آئی سی کے اعلامیہ پر بیان ناقابل قبول ہے، پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ نے  اسلامی تعاون تنظیم  کے  وزرائے خارجہ کے 48ویں اجلاس کے اعلامیہ پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ  کا کہنا ہے کہ ’’ بھارتی وزارت خارجہ کا بیان ہر گز ناقابل قبول اور غیر ذمہ دارانہ ہے،  اسلامی تعاون تنظیم  مسلم مزید پڑھیں

چین میں کمرشل گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں کمی ہوگئی

بیجنگ: چین میں کمرشل گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں فروری میں کمی واقع ہوئی ہے۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق گزشتہ ماہ کمرشل گاڑیوں کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 18.3 فیصد کمی کے ساتھ 2لاکھ 79ہزار یونٹس جبکہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی تعداد 16.6 فیصد کمی کے ساتھ مزید پڑھیں

جرمن اسکول قبضہ کیس‘ماسٹر پلان اور جامع رپورٹ طلب‘یہاں تو یونیورسٹی بن سکتی تھی‘ سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ جسارت)جرمن اسکول اورنگی ٹاؤن کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ، عدالت نے کے ایم سی کو علاقے کا ماسٹر پلان اور جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا سندھ ہائی کورٹ میں جرمن اسکول اورنگی ٹائون کی زمین سے متعلق سماعت ہوئی، جہاں پرائیویٹ افراد کی جانب سے لیز کے دعوے پر مزید پڑھیں

نوجوان حقیقی تبدیلی کے لیے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، حسین محنتی

کراچی(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جمعیت بہتر مستقبل کی نوید ہے۔ آج کا نوجوان ہی ملک میں حقیقی تبدیلی و انقلاب کے لیے اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ جمعیت انسان کے اندر جرأت ایمانی اور انسان کو انسان بناتی ہے۔ آج ہم جو کچھ بھی ہیں وہ مزید پڑھیں

ری بلڈ کراچی:جماعت اسلامی کے تحت ٹرانسپورٹ کے مسائل پر سیمینار

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے تحت ’’ری بلڈ کراچی‘‘ کے سلسلے میں پاکستان انجینئرز فورم کراچی چیپٹر کے تعاون سے کالج آف ٹورزم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ (COTHM) کے آڈیٹوریم میں کراچی ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ماضی ،حال اور مستقبل کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا، جس کی صدارت نائب امیرجماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی نے مزید پڑھیں

حکومت گرتی ہوئی دیوار ہے ایک دھکا دینے کی ضرورت ہے، فضل الرحمان

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کے دن تھوڑے رہ گے ہیں، قوم جلد یوم نجات منائے گی، ایک گرتی ہوئی دیوار ہے ایک دھکا دینے کی ضرورت ہے اور 28 مارچ کو متحدہ اپوزیشن کا جلسہ ہوگا۔ موٹر وے پر ہکلہ کے مقام پر میڈیا سے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور پنڈی میں میٹرو بس سروس غیرمعینہ مدت کیلیے بند کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوسوں کے باعث جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں جلسے جلوسوں کے پیش نظر انتظامیہ نے میٹرو بس سروس کو بند کرنے کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں: جے یو آئی والے مزید پڑھیں