سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام المعروف گوگا صاحب کو سرینگر میں گرفتارکرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے انہیں بٹہ مالو میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتارکیا گیا، پولیس نے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
زمرہ:
بلوچستان کے عوام حق ملکیت چاہتے ہیں‘ خیرات نہیں، بی این پی
اسلام آباد/ کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ریکوڈک معاہدہ کسی صورت قبول نہیں، اسے مسترد کرتے ہیں، بلوچستان کے عوام حق ملکیت چاہتے ہیں خیرات نہیں، صوبے کا حق 50فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے ماضی میں تیل وگیس سمیت قدرتی دولت کو بے دردی سے لوٹا مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ
صدر رجب طیب ایردوان کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں روس یوکرین جنگ میں زمینی صورتحال اور مذاکرات کے مرحلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صدر ایردوان نے کہا کہ انہوں نے نیٹو لیڈروں کے سربراہی اجلاس مزید پڑھیں
سری لنکا میں بحران جاری‘ چین کی جانب سے 2ہزار ٹن چاول کی امداد
کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے بدترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا کے لیے 2 ہزار ٹن چاول کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ جنوبی ایشیا ئی ملک اپنی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے ۔ دیوالہ ہوتے اس ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر اتنی نچلی سطح پر چلے گئے ہیں مزید پڑھیں
بھارت: 5 روز میں پٹرول کی قیمتوں میں 4بار اضافہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5روز کے دوران 4بار اضافہ کردیا گیا۔ حال ہی میں حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 80 پیسے کا اضافہ کیا ہے ۔ بھارت اپنی ضرورت کا 80 فیصد پٹرول درآمد کرتا ہے۔ حکومت نے 4ماہ مزید پڑھیں
چلی: طلبہ کا وظیفے میں خوراک پر سبسڈی بڑھانے کے لیے احتجاج
سینٹیاگو: چلی میں خوراک پر سبسڈی کے لیے پرتشدد مارچ کے دوران مظاہرین پولیس پر پتھراؤ کررہے ہیں سینٹیاگو(انٹرنیشنل ڈیسک) چلی کے دارالحکومت میں ہزاروں طلبہ نے مارچ کیا ، جس میں حکومت سے وظیفے میں کھانے پر اضافہ سبسڈی کو مطالبہ کیا گیا۔ خبررساں اداروںکے مطابق احتجاج کے دوران مختلف مقامات پر تشدد کے مزید پڑھیں
یمنی باغیوں کے سعودی تیل تنصیبات پر حملے
جدہ: سعودی عرب میں یمنی باغیوںکے حملوں کے بعد تیل تنصیبات سے شعلے بلند ہورہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر ڈرون حملے کردیے،جس سے جدہ کے تیل کے گودام اور ترسیلی مرکز میں آگ بھڑک اٹھی اور شعلے آسمان سے باتیں کرن لگے۔ حوثی باغیوں کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
حکومت جاچکی ہے، ہم خدا حافظ کہنے جا رہے ہیں،مریم نواز
لاہور (نمائندہ جسارت ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت جاچکی ہے، ہم خدا حافظ کہنے جا رہے ہیں،عمران خان کے پاس کوئی ٹرمپ کارڈ نہیں یہ جھوٹا شخص ہے، مسلم لیگ ن خدمت کا نام ہے، امید ہے جلد حالات بدلیں گے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کھیل تماشا ذاتی مفادات کی لڑائی ہے،سراج الحق
دیر / لاہور(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی کارکردگی بتانے کے بجائے اداروں پر حملہ آور ہیں۔الیکشن کمیشن اور میڈیا پر حملوں کی تاریخ میں کوئی ایسی مثال نہیں ملتی۔ حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے اسلام آباد میں کھیل تماشا ذاتی مفادات کی لڑائی ہے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں
جے یو آئی کا جلسہ ،عدلیہ کا این او سی کی خلاف ورزی پر سختی سے نمٹنے کا حکم
اسلام آباد:اپوزیشن کے احتجاج کے پیش نظر سرینگر ہائی وے پر کنٹینر رکھے گئے ہیںجبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خار دار تار لگاکر راستے بند کیے جارہے ہیں اسلا م آ باد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سری نگر ہائی وے پر ممکنہ دھرنے کے خلاف دائر مزید پڑھیں