جماعت اسلامی ہی ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بناسکتی ہے،حافظ نعیم

جدہ: امیر جماعت اسلامی کراچی استقبالیہ سے خطاب کررہے ہیں جدہ (سید مسرت خلیل) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کہا کہ پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تحریک میں نوجوانوں کا بہت بڑا کردار رہا ہے۔ وہ جدہ میںاپنے اعزاز میںدیے گئے ایک مزید پڑھیں

یہ وہی لوٹے ہیں جن سے تم ساڑھے تین سال وضو کرتے رہے ،مریم نواز

گوجرانوالہ (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ وہی لوٹے ہیں جن سے 3 سال وضو کرتے رہے، 2018 ء میں سب سے بڑے چوہے آپ تھے، سب سے بڑے چوہے آپ خود ہیں، قوم کا آٹا، چینی، گھی اور سکون بھی کھاگئے، ڈی چوک کسی مزید پڑھیں

عمران خان غیروں کی غلامی سے نجات دلائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (اے پی پی) آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امت مسلمہ کا عظیم سرمایہ ہیں جنہوں نے اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد منظور کرا کر عاشق رسول ہونے کا حق ادا کر دیا ہے جس پر پاکستانیوں،کشمیریوں اور پوری امت مسلمہ کو فخر ہے، عمران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ناگزیر ہوگیا،لیاقت بلوچ

لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے وزیراعظم کے روزانہ کی بنیاد پر جارحانہ، غیرحکیمانہ، غیر دانشمندانہ بیانات پر کہا ہے کہ حکومت کے نامۂ اعمال میں ملک و ملت کی خدمت کا کوئی عمل نہیں ،اسی لیے روزانہ بدکلامی، سیاسی انتہا پسندی، حکومتی دہشت مزید پڑھیں

لوہانسک کے روس سے الحاق کے لیے ریفرنڈم کروایا جائے:روسی نواز رہنما

یوکرین کے مشرقی حصے کے ایک علیحدگی پسند رہنما نے کہا ہے کہ ان کا علاقہ روس کے ساتھ دوبارہ شامل ہونے کے لیے ریفرنڈم چاہتا ہے۔ خبر کے مطابق،خود ساختہ لوہانسک عوامی جمہوریہ کے سربراہ لیونڈ پیسیشنک کے مطابق ان کا علاقہ بہت جلد ایک ریفرنڈم کا انعقاد کر سکتا ہے جس میں ووٹرز سے مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کا تین دن کے لیے سعودی عرب پرحملے معطل کرنے کااعلان

صنعائ:یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے سعودی عرب پرمیزائل اور ڈرون حملے تین دن کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حوثیوں نے اپنے امن اقدام میں کہا کہ اگر عرب اتحاد نے فضائی حملے بند کردیے اور بندرگاہوں پر عاید پابندیاں ختم کردیں تو یہ ایک پائیدارفیصلہ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کا ایران کی جانب سے حوثیوں کی امداد روکنے پر زور

ریاض:سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی راب میلے سے ملاقات کی ہے اوران سے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 میں طے شدہ جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات پرتبادلہ خیال کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ فیصل اورمیلے کے درمیان قطرمیں دوحہ فورم کے مزید پڑھیں

ٹلانٹک میں ایک انچ آگے بڑھنے کا سوچنا بھی مت،بائیڈن کی روس کو تنبیہ

وارسا:امریکی وائٹ ہاﺅس نے صدر جو بائیڈن کے بیانات کی وضاحت کی ہے جس میں انہوں نے روسی صدر ولادی میر پوتین سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی حکام نے کہا ہے کہ بائیڈن کا یہ مطلب نہیں تھا کہ وہ روس میں حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہیں، جبکہ روسی صدارتی مزید پڑھیں