‘عام لوگوں کو سیاست میں لاکر محنت کشوں کی حکومت بنائیں گے’ عمار جان نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

معروف محقق اور بائیں بازو کے سیاسی و سماجی رہنما ڈاکٹر عمار علی جان نے ‘حقوقِ خلق موومنٹ’ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے، اسلام آباد میں اقتدار کی بندر بانٹھ کی لڑائی چل رہی ہے، مزید پڑھیں

حکومتی وفد کی مسلم لیگ ق کی قیادت سے اہم ملاقات

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اتحادیوں کو منانے کا مشن جاری ہے، اس سلسلے میں حکومتی وفد آج پھر چوہدری برادران  سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کا اعلیٰ سطحی وفد چوہدری برادران کی رہائش گاہ پہنچا، جہاں انہوں نے ا سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ مزید پڑھیں

حکومت سے علیحدگی کے بعد شاہ زین بگٹی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا

اسلام آباد: حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد معاون خصوصی شاہ زین بگٹی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا اور اسپیکر کو اپوزیشن بنچز الاٹ کرنے کیلئے بھی خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی شاہ زین بگٹی نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا ہے، جس میں کہا کہ بطور معاون خصوصی مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے بنی گالا پہنچ گئے

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے بنی گالا پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کو اپوزیشن کے بعد حکومت کی طرف سے بھی وزارت اعلیٰ  پنجاب کی پیشکش کی خبریں سامنے آئی ہیں تاہم ترجمان ق لیگ نے وزارت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ ہاؤس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63A کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے سندھ ہاؤس حملے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

حاملہ بیوی کو قتل کرکے لاش جلانے والا گرفتار

 لاہور: پولیس نے حاملہ بیوی کو قتل کرکے لاش جلانے والے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس شالیمار نے اپنی حاملہ بیوی کو بے دردی سے قتل کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم اللہ دتہ نے اپنی بیوی 28 سالہ میمونہ کو گلا دبا کر قتل کیا مزید پڑھیں

آصف زرداری شہبازشریف کو مسٹر پرائم منسٹر کہہ کرپکارنے لگے

 اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر شہبازشریف کو وزیراعظم کہہ کر پکارا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوئے، پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

ترکی: ایردوان۔ پوتن اور چاوش اولو۔ لاوروف ملاقات، اگلا مذاکراتی اجلاس ترکی میں ہو گا

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کی حالیہ صورتحال اور فریقین کے درمیان مذاکراتی مرحلے پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں صدر مزید پڑھیں